-
شدید گرمی میں اپنی صحت کا رکھیں خیال، ان آٹھ پھلوں کو اپنی خوراک میں ضرور کریں شامل
May ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۴پاکستان اور ہندوستان سمیت دنیا کے کئی خطے انتہائی درجہ حرارت کی لپیٹ میں ہیں جس سے گرمی سے متعلق صحت کے سنگین مسائل کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ اس حوالے سے کئی اقسام کی خوراک جسم کو قدرتی طور پر ٹھنڈا رکھنے اور بیماریوں سے محفوظ رکھنے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔
-
کرکٹ عالمی کپ: نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو 8 وکٹوں سے ہرادیا
Oct ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۳آئی سی سی عالمی کپ 2023 کے ایک میچ میں آج نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو شکست دے دی۔
-
کرکٹ عالمی کپ میں آسٹریلیا کی لگاتار دوسری شکست
Oct ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۸آئی سی سی کرکٹ عالمی کپ میں آج جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو 134 رنوں سے شکست دے دی۔
-
ایشیا کپ 2023: ہند پاک میچ معطل، مسلسل بارش کا شاخسانہ
Sep ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۴ہندوستان اور پاکستان کے درمیان آج کھیلا گیا میچ مسلسل بارش کی وجہ سے معطل کردیا گیا ہے اور اب یہ میچ کل ہوگا۔
-
حسین (ع) ہو یا حسینی، ظلم کے آگے نہیں جھکتا (پوسٹر)
Jul ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۵ہیہات منا الذلہ، امامِ ’حریت‘ حضرت سید الشہدا حسین بن علی (ع) کی آواز میں بلند ہوا وہ نعرہ ہے جس کی گونج تا قیامِ قیامت حریت پسندوں کے دلوں میں ظلم و استبداد کے بالمقابل مزاحمت و استقامت کا جذبہ پیدا کرتی رہے گی۔
-
اللہ ہمارا مولا ہے تو ڈر کس بات کا؟
Jan ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۹جنگ بدر میں جب کافروں نے نعرے لگانا شروع کیا، اپنے بتوں کا نام لینا شروع کیا تو پیغمبر نے مسلمانوں سے کہا کہ کہو: اللہ مولانا و لا مولی لکم۔ خدا ہمارا مولا ہے، ہمارا پشت پناہ ہے، ہماری طاقت، اسی کی طاقت پر منحصر ہے جو تمھارے پاس نہیں ہے۔ ایرانی قوم کی طاقت کا سب سے اہم اور اصلی حصہ، اللہ کی حمایت کے عقیدے پر مبنی ہے۔ (قائد انقلاب اسلامی)
-
متیٰ ترانا و نراک...!
Aug ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۳یا صاحب الزمان الغیاث الغیاث...! روز جمعہ کی کچھ مخصوص دعائیں اور زیارت ملاحظہ فرمائیں!
-
تہران توچال
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۴تہران توچال کے دلکش مناظر
-
مرحبا رمضان ! (اشعار) ۔ ویڈیو
Apr ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۱:۵۸ماہ رمضان سے متعلق بہترین اشعار ملاحظہ فرمائیں۔
-
ماہ رمضان،قبلہ اول کے جوار میں۔ تصاویر
Apr ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۱:۵۴ماہ رمضان کی آمد پر دیگر تمام اسلامی ملکوں کی طرح فلسطین میں بھی زور و شور سے اس ماہ مبارک کا استقبال کیا جاتا ہے اور بوڑھے جوان بچے سبھی تلاوت قرآن کو خاص اہمیت دیتے ہیں۔