متفرقات
  • فلسطین کا سلام ایران کے نام/ عربی ترانہ ۔ ویڈیو

    فلسطین کا سلام ایران کے نام/ عربی ترانہ ۔ ویڈیو

    Nov ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۹

    ایک فلسطینی سنگر (ترانہ خواں) کا عربی میں بہترین ترانہ جس میں اس نے غزہ کی عوام کی جانب سے مستقل حمایت کی خاطر ایرانی عوام پر درود و سلام بھیجا ہے۔

  • فلسطینی جوان شیخ جراح محلے کی حفاظت کے لئے پرعزم

    فلسطینی جوان شیخ جراح محلے کی حفاظت کے لئے پرعزم

    Jun ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۰

    فلسطینی جوانوں نے صیہونی حکومت کی نام نہاد عدلیہ کے فیصلے کو ناکام بنانے کے شيخ جراح محلے گرد انسانی زنجیر بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

  •  خائن حرمین شریفین !

    خائن حرمین شریفین !

    Feb ۱۴, ۲۰۱۹ ۲۲:۳۰

    آل سعود کے مظالم اورحرمین شریفین کی خادمیت کے دعوے داروں کی اسلام سے خیانت پرالجزائر سے تعلق رکھنے والے ایک عربی شاعر محمد جربوعة نے اپنے دل کی آواز کو شاعری میں ڈھالتے ہوئے ’’ شاہ سلمان کی مدح‘‘ کے عنوان سے تاریخی شعر لکھے ہیں، جنہیں اُردو زبان میں ترجمہ کر کے آپ کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔

  • نوحہ:  دین کی ہے شان بی بی  فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا۔۔۔

    نوحہ: دین کی ہے شان بی بی فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا۔۔۔

    Feb ۰۸, ۲۰۱۹ ۲۱:۳۰

    نوحہ خواں : سید علی دیپ رضوی

  •  اسرائیل کے لیے بھیانک خواب | Arabic sub Urdu

    اسرائیل کے لیے بھیانک خواب | Arabic sub Urdu

    Sep ۰۵, ۲۰۱۸ ۲۲:۰۰

    شہید عماد مغنیہؒ کی صیہونیوں پر طاری وحشت و دہشت سے متعلق انتہائی دلچسپ عربی ترانہ اردو ترجمہ کے ساتھ آپ کے پیشِ خدمت ہے۔

  • فلسطینی مجاہدین سے خوفزدہ اسرائیلی فوجی کا ویڈیو ضرور دیکھئیں

    فلسطینی مجاہدین سے خوفزدہ اسرائیلی فوجی کا ویڈیو ضرور دیکھئیں

    Aug ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۱

    آج کل سوشل میڈیا پر صیہونی فوجی کا ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں وہ غزہ پٹی سے لگی مقبوضہ فلسطین کی سرحد پر جانے اور مزاحمت کاروں سے لڑنے سے انکار کر رہا ہے۔  

  • امریکہ یعنی جنگ | ایک خوبصورت آرٹ ورک | Farsi sub Urdu

    امریکہ یعنی جنگ | ایک خوبصورت آرٹ ورک | Farsi sub Urdu

    Jul ۲۳, ۲۰۱۸ ۲۲:۰۲

    دنیا کی سب سے بڑی مستکبر اور ظالم امریکی حکومت کا نمائندہ موجودہ امریکی صدرٹرمپ جو اس وقت جنگ، جارحیت اور انسانی حقوق کی پامالی کا سب سے بڑا حامی ہے، ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای نے حالیہ امریکی صدر ٹرمپ کے بارے میں کہا تھا کہ ٹرمپ نے امریکہ کے اصلی چہرے کو بے نقاب کر کے ہماری زحمتوں کو کم کر دیا ہے۔۔

  • نیکی کرو،نیکی پاؤ ۔ ویڈیو

    نیکی کرو،نیکی پاؤ ۔ ویڈیو

    Jul ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۷

    قدرت کا قانون ہے کہ نیکی کرو اور نیکی پاؤ!یہ ویڈیو اسی قانون کی ایک مثال دکھا رہی ہے۔