-
سید حسن نصر اللہ کا نایاب ویڈیو
Jun ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۶حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کا نایاب ویڈیو جاری ہوا ہے۔ یہ سید حسن نصر اللہ کے جوانی کا ویڈیو ہے۔
-
یہ بارش پیاسوں کی یاد دلاتی ہے! ۔ تصاویر
May ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۷گزشتہ دنوں کربلا میں ابر رحمت دل کھول کے برسا۔ بارش جب بھی کربلا کو سیراب کرتی ہے تو اس موقع پر کربلا کے پیاسے ضرور یاد آتے ہیں خاص طور پر ششماہہ اصغر اور اسکی بہن سکینہ...!
-
ایک صدی پہلے انفلوئنزا کا قہر ۔ تصاویر
Apr ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۷ایک صدی قبل مختلف ممالک میں انفلوئنزا پھیلا جس کے نتیجہ میں ۱۵ مہینوں کے اندر قریب پانچ کروڑ افراد لقمۂ اجل بن گئے تھے۔ (تصاویر از مہر نیوز)
-
پردہ ایک نظر میں (۳) ۔ پوسٹر
Apr ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۰:۲۲پردہ خواتین پر ویسے ہی فرض ہے جیسے دیگر تمام واجبات۔مگر یہ خیال رہے کہ خود کلام خدا کی روشنی میں پردہ محقق ہونے کے لئے مرد اور عورت دونوں کا کردار لازمی ہے اور عام تصور کے برخلاف پردہ محقق ہونے کے لئے مردوں کو بھی خاص ہدایات دی گئی ہیں۔
-
... شاید زندگی کا طور طریقہ بدل جائے۔ ویڈیو
Apr ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۴زندگی کے طور طریقہ سے متعلق ایک مختصر مگر درس آموز ویڈیو۔
-
حجاب ایک نظر میں! ۔ پوسٹر
Mar ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۶ماخوذ از سائیبر گروپ برای ترویج حجاب۔ (hijab-poster.ir)
-
مومن روحوں کا شہر ۔ تصاویر
Mar ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۵مولا علی (ع) کے جوار میں بسا روحوں کا شہر وادی السلام۔
-
mi6
Mar ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۳فتنہ
-
امامت اور اُمت !
Mar ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۹ولایت کی اطاعت اورامامت و امّت کے حوالے سے شہید ابراہیم ہمّت کے ایمان افروز جملات۔
-
ایسے بنتا ہے ہوائی جہاز کا رن وے!!!
Feb ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۴اس ویڈیو میں ہوائی جہاز کے رن وے کی تعمیر اور اس کی افادیت کو بیان کیا گيا ہے۔