-
بن نایف نے بن سلمان کی بیعت کی ۔ ویڈیو
Jun ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۰سعودی عرب کے بادشاہ ملک سلمان نے آل سعود کی قدیم روایت کے برخلاف اپنے بیٹے کو اپنا ولیعہد بنا دیا ہے۔ابھی تک دستور یہ تھا کہ سعودی عرب میں قدرت ایک بھائی کے بعد دوسرے بھائی کی جانب منتقل ہوتی تھی۔
-
ضیافت الٰہی کی معراج ۔ تصاویر
Jun ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۳ہمدان: ماہ ضیافت خدا رمضان المبارک کے آخری عشرے میں اعتکاف پر بیٹھے ہوئے کچھ مومنین دیکھے جا سکتے ہیں۔ اسے ضیافت الٰہی کی معراج کے سوا اور کیا کہا جا سکتا ہے!
-
منقبت : جدا نہ ہو کبھی اک پل نماز اور قرآن
Jun ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۱مداح و کلام : سید علی دیپ رضوی
-
بچے بھی پیچھے نہیں رہے شب قدر میں ۔ تصاویر
Jun ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۳بچوں کا دل پاک ہوتا ہے اور شک نہیں کہ اگر شب قدر میں وہ اپنے بزرگوں کے ہمراہ ہو جائیں تو اعمال و دعا میں غیر معمولی تاثیر پیدا ہو جاتی ہے اور انہیں پاک دل اور معصوم بچوں کے طفیل میں بڑوں پر بھی خدائے رحمان کی نظر کرم ہو جاتی ہے۔
-
آج طے ہو جائے گا، کسے کیا ملنا ہے...!
Jun ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۱روایات کی روشنی میں اگلے ایک سال کی تقدیر ماہ رمضان کی تیئیسویں شب میں اپنے حتمی مرحلے تک پہونچ جاتی ہے۔
-
علیؑ والوں نے خون دیا ۔ تصاویر
Jun ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۸علیؑ والے خون تو کیا جان بھی دے سکتے ہیں! امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کی شب شہادت اور دوسری شب قدر کی مناسبت پر ایران کے مختلف شہروں کے بلڈ بینکوں میں خون دینے والوں کی قطاریں نظر آئیں۔
-
امیر المومنینؑ کی حیاتِ مبارکہ کے مختلف ادوار - (حصّہ اوّل)
Jun ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۱پیغمبرؐ کی آغوش میں پرورش - ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کے جمعہ کے خطبے سے اقتباس
-
تقدیر یوں رقم ہوتی ہے! ۔ تصاویر
Jun ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۱:۱۸شب قدر اپنی تقدیر بنانے کی شب ہے،اپنے لئے کیا خوب تقدیر رقم کرتے ہیں لوگ! کاش ہمیں بھی یہ سلیقہ آجائے...!!!
-
شب قدر آن پہونچی ہے...!
Jun ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۹شب قدر ہزار مہینوں سے بہتر شب ہے۔شب قدر اپنی بگڑی تقدیر بنانے کا وقت ہے۔ اب وہ گھڑی آنپہونچی ہے جس کا سال بھر سے انتظار تھا،اسے کچھ حاصل کئے بغیر ہاتھ سے نہ جانے دیں...! التماس دعا !
-
داعش ایران کے قدموں تلے / کارٹون
Jun ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۴احمق حماقت بڑی آسانی سے کر بیٹھتا ہے مگر وہ اس بات سے غافل ہوتا ہے کہ اسے اپنی حماقت کی کیا قیمت چکانی پڑ سکتی ہے۔ داعش کی صورتحال بھی کچھ ایسی ہی ہے،وہ حماقتیں تو خوب کرتا ہے مگر شاید اسے اندازہ نہیں کہ مزاحمتی محاذ بالخصوص ایران کا جواب ہمیشہ کی طرح اس کے لئے ایسا تباہ کن ہوگا کہ اسکے آقا و مولا امریکہ و آل سعود بھی اسے نہیں روک پائیں گے۔