-
آزادی قدس کی جانب ایک قدم بڑھائیں - اپنی تصاویر ہمیں ارسال کریں !
Jun ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۲"آئیے سب مل کر یزید زمان صیہونیت کے خلاف آواز بلند کرکے آزادی قدس کی جانب ایک قدم بڑھائیں اور ساتھ ہی اپنے اپنے علاقے میں ہونے والے یوم قدس کے پروگراموں یا ریلیوں کی تصاویر سحر اردو ٹی وی کی ویب سائٹ کے ساتھ شیئر کرکے ایک دوسرے کو ان سے آگاہ کریں- آپ اپنی تصاویر " یوم القدس" بروز جمعہ 23 جون سے بروز اتوار 25 جون تک ہمیں ارسال کرسکتے ہیں۔
-
فلسطین آزاد ہوگا !
Jun ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۳فقیہ بصیر، کشتی انقلاب کے ناخدا آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کا عقیدہ ہے کہ فلسطین کی آزادی اللہ نے مقدر کر دی ہے۔
-
آزادی قدس کی جانب ایک قدم بڑھائیں - اپنی تصاویر ہمیں ارسال کریں !
Jun ۱۹, ۲۰۱۷ ۲۲:۴۹"آئیے سب مل کر یزید زمان صیہونیت کے خلاف آواز بلند کرکے آزادی قدس کی جانب ایک قدم بڑھائیں اور ساتھ ہی اپنے اپنے علاقے میں ہونے والے یوم قدس کے پروگراموں یا ریلیوں کی تصاویر سحر اردو ٹی وی کی ویب سائٹ کے ساتھ شیئر کرکے ایک دوسرے کو ان سے آگاہ کریں- آپ اپنی تصاویر " یوم القدس" بروز جمعہ 23 جون سے بروز اتوار 25 جون تک ہمیں ارسال کرسکتے ہیں۔
-
بن نایف نے بن سلمان کی بیعت کی ۔ ویڈیو
Jun ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۰سعودی عرب کے بادشاہ ملک سلمان نے آل سعود کی قدیم روایت کے برخلاف اپنے بیٹے کو اپنا ولیعہد بنا دیا ہے۔ابھی تک دستور یہ تھا کہ سعودی عرب میں قدرت ایک بھائی کے بعد دوسرے بھائی کی جانب منتقل ہوتی تھی۔
-
ضیافت الٰہی کی معراج ۔ تصاویر
Jun ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۳ہمدان: ماہ ضیافت خدا رمضان المبارک کے آخری عشرے میں اعتکاف پر بیٹھے ہوئے کچھ مومنین دیکھے جا سکتے ہیں۔ اسے ضیافت الٰہی کی معراج کے سوا اور کیا کہا جا سکتا ہے!
-
منقبت : جدا نہ ہو کبھی اک پل نماز اور قرآن
Jun ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۱مداح و کلام : سید علی دیپ رضوی
-
بچے بھی پیچھے نہیں رہے شب قدر میں ۔ تصاویر
Jun ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۳بچوں کا دل پاک ہوتا ہے اور شک نہیں کہ اگر شب قدر میں وہ اپنے بزرگوں کے ہمراہ ہو جائیں تو اعمال و دعا میں غیر معمولی تاثیر پیدا ہو جاتی ہے اور انہیں پاک دل اور معصوم بچوں کے طفیل میں بڑوں پر بھی خدائے رحمان کی نظر کرم ہو جاتی ہے۔
-
آج طے ہو جائے گا، کسے کیا ملنا ہے...!
Jun ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۱روایات کی روشنی میں اگلے ایک سال کی تقدیر ماہ رمضان کی تیئیسویں شب میں اپنے حتمی مرحلے تک پہونچ جاتی ہے۔
-
علیؑ والوں نے خون دیا ۔ تصاویر
Jun ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۸علیؑ والے خون تو کیا جان بھی دے سکتے ہیں! امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کی شب شہادت اور دوسری شب قدر کی مناسبت پر ایران کے مختلف شہروں کے بلڈ بینکوں میں خون دینے والوں کی قطاریں نظر آئیں۔
-
امیر المومنینؑ کی حیاتِ مبارکہ کے مختلف ادوار - (حصّہ اوّل)
Jun ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۱پیغمبرؐ کی آغوش میں پرورش - ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کے جمعہ کے خطبے سے اقتباس