-
تقدیر یوں رقم ہوتی ہے! ۔ تصاویر
Jun ۱۳, ۲۰۱۷ ۲۰:۴۸شب قدر اپنی تقدیر بنانے کی شب ہے،اپنے لئے کیا خوب تقدیر رقم کرتے ہیں لوگ! کاش ہمیں بھی یہ سلیقہ آجائے...!!!
-
شب قدر آن پہونچی ہے...!
Jun ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۹شب قدر ہزار مہینوں سے بہتر شب ہے۔شب قدر اپنی بگڑی تقدیر بنانے کا وقت ہے۔ اب وہ گھڑی آنپہونچی ہے جس کا سال بھر سے انتظار تھا،اسے کچھ حاصل کئے بغیر ہاتھ سے نہ جانے دیں...! التماس دعا !
-
داعش ایران کے قدموں تلے / کارٹون
Jun ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۴احمق حماقت بڑی آسانی سے کر بیٹھتا ہے مگر وہ اس بات سے غافل ہوتا ہے کہ اسے اپنی حماقت کی کیا قیمت چکانی پڑ سکتی ہے۔ داعش کی صورتحال بھی کچھ ایسی ہی ہے،وہ حماقتیں تو خوب کرتا ہے مگر شاید اسے اندازہ نہیں کہ مزاحمتی محاذ بالخصوص ایران کا جواب ہمیشہ کی طرح اس کے لئے ایسا تباہ کن ہوگا کہ اسکے آقا و مولا امریکہ و آل سعود بھی اسے نہیں روک پائیں گے۔
-
یمن پر سعودی بادشاہ کی وصیت
Jun ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۲سعودی عرب کے سابق بادشاہ عبدالعزیز کی وصیت ملاحظہ کریں تو یمن پر جاری آل سعود کی جارحیت کا راز سمجھ میں آ جائے گا۔
-
ایران کا داعش سے انتقام / کارٹون
Jun ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۷داعش اپنی آخری سانسیں لے رہا ہے...! (کارٹون: تسنیم نیوز)
-
ایران اور سعودی عرب میں فرق / کارٹون
Jun ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۶ایران ایک ہمہ جہت ترقیوں کا مالک ایک ملک ہے جبکہ سعودی عرب کا واحد ہنر اسکے پیٹرو ڈالر ہیں!!!
-
آج علی (ع) خوش ہیں ! ۔ تصاویر
Jun ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۱روزہ دارو آج کا روزہ روز مسرت لایا ہے ..... جنت کا پہلا شہزادہ گھر میں علی (ع) کے آیا ہے
-
دشمن کو پہچاننے کا طریقہ !
Jun ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۸ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ)کےفضائیہ کے افسروں اورجوانوں سے خطاب سے اقتباس
-
ماں! تم پر لاکھوں سلام!
Jun ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۶ہجرت سے تین سال قبل ماہ رمضان کی ۱۰ تاریخ کو ام المومنین حضرت خدیجۃ الکبریٰ سلام اللہ علیہا نے وفات پائی جس کے بعد پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے اس سال کا نام ’’عام الحزن‘‘ یعنی غم کا سال رکھ دیا۔ اس مناسبت پر ہم تمام امت اسلامیہ کی خدمت تعزیت پیش کرتے ہیں۔
-
...ما پدر گم کردہ ایم !
Jun ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۱معمار انقلاب اسلامی امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی اٹھائیسویں برسی کے موقع پر ہم ان سے عقیدت رکھنے والے سبھی لوگوں کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہیں۔ایک مجاہدانہ زندگی جینے کے بعد آپ نے 4 جون سنہ 1989 کو وفات پائی۔