-
یہ نعمت بٹورنے کا وقت ہے۔ تصاویر
May ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۴احادیث میں وارد ہوا ہے کہ خداوندعالم نے اپنے انبیا کے لئے پیشہ کے طور پر زراعت کو چُنا ہے۔ اسی طرح ایک اور حدیث میں وارد ہوا ہے کہ خدا کی جانب سے آنے والا ہر نبی زراعت کیا کرتا تھا سوائے جناب ادریس کے جو کپڑوں کی سلائی کیا کرتے تھے۔بعض احادیث میں حتیٰ زراعت کرنے والوں کو زمین پر خدا کا خزانہ کہا گیا ہے۔ ہر سال اپریل مئی کے انہی دنوں میں گیہوں کی فصل کو کاٹا جاتا ہے۔ایران کے صوبے ہرمزگان کی ان تصاویر ہمیں گیہوں کو کٹنے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
16مئی ، یومِ مردہ باد امریکہ
May ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۰جتنا بھی غم و غصہ ہے امریکہ پر نکالو۔ امام خمینیؒ
-
پھولوں کی شکل میں قدرتی رعنائیاں ۔ تصاویر
May ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۷ہالینڈ میں بڑے پیمانے پر پھولوں کی کاشت ہوتی ہے جو بہت ہی روح پرور مناظر آپکی نظروں کی نذر کرتی ہیں۔ (فوٹوگرافر: آلبرٹ دروس)
-
ایران کی عالیشان مسجد ۔ تصاویر
May ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۴ایران کے شہر زاہدان کی ’’مکی جامع مسجد‘‘ جو تینتیس ہزار اسکوائر میٹر کے رقبے میں پھیلی ہوئی ہے۔اس میں ۵۲ گنبد ہیں اور مرکزی گنبد کی اونچائی ۴۶ میٹر ہے۔اس مسجد کے چار اونچے اونچے مینار بھی بنائے گئے ہیں جنکی اونچائی ۹۲ میٹر ہے۔
-
رہبر انقلاب عیادت کو پہونچے! ۔ تصاویر
May ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۵رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے تہران کے ایک اسپتال میں پہونچ کر ایرانی عدلیہ کے سابق سربراہ آیت اللہ ہاشمی شاہرودی کی عیادت کی۔ اسکے علاوہ آپ اسپتال میں موجود ایک شہید کی والدہ، ایک جانباز کی والدہ اور ایران کے ایک بڑے ہارٹ سرجن پروفیسر تربیت کے سراہنے بھی پہونچے۔
-
پروانوں کو آیا قرار،سامرا کی ضریح تیار ۔ تصاویر
May ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۳کئی سال کی مسلسل کوشش اور جد و جہد کے بعد بالآخر حضرت امام علی نقی اور امام حسن عسکری علیہما السلام کے روضۂ انور کی ضریح تیار کر لی گئی۔السلام علیکم یا اھل بیت النبوہ۔
-
یہ غریب نہ ہوں تو سونا کہاں سے آئے؟! ۔ تصاویر
May ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۱پاپوا نیو گینی نامی ایک افریقی ملک کے فری پورٹ شہر میں ایک سونے کی کان ہے جس میں ۱۳ ہزار لوگ اپنی ناچیز روزی روٹی حاصل کرنے کے لئے کام کرتے ہیں۔
-
آ جان بہار...!
May ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۶۱۵ شعبان،یوم ولادت حضرت امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف مبارک ہو۔
-
سنی ہوں یا شیعہ سبھی کے محبوب ہیں سید ابراہیم ۔ تصاویر
May ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۹:۱۵حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم مبارک کے متولی اور بارہویں صدارتی الیکشن کے امیدوار، حجت الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی اپنی انتخابی مہم کو جاری رکھتے ہوئے ایران کے شہر زاہدان پہونچے جہاں انکا شاندار استقبال ہوا۔
-
مہمان پرندے ۔ تصاویر
May ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۷کرہ زمین کے ایکو سسٹم میں مہاجر پرندوں کے اہم کردار کے پیش نظر ۲۰۰۶ میں سال کے ایک دن یعنی۱۰ مئی کو ان پرندوں سے مخصوص کیا گیا جو ہر سال ’’مہاجر پرندوں کے عالمی دن‘‘ کے طور پر منایا جاتا ہے۔