-
گُڈ نائٹ ہیومن راااائٹس!!! / کارٹون
Apr ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۵امریکہ، انسانی حقوق کو ’’گُڈ نائٹ‘‘ کہنے کے بعد اپنے سامراجی لحاف میں منھ دے کر اس وقت خراٹے لے رہا ہے!
-
مغربی چینلوں کی تباہی ۔ کارٹون
Apr ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۸بشریت کے خلاف جو سامراجیت کی خوگر مغربی دنیا نے جنگ چھیڑ رکھی ہے،اس میں انکے جھوٹے اور گمراہ کن چینلوں کا اہم ترین کردار ہے۔
-
لندن میٹرو ۔ تصاویر
Apr ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۹:۱۶لندن میں ایندھن (فیول) کی قیمت زیادہ ہونے کے سبب لوگ اپنی نجی سواریوں کا استعمال کم کرتے ہیں جس کے سبب وہاں کی میٹرو میں کافی بھیڑبھاڑ رہتی ہے۔
-
سوشل میڈیا اور عارضی بہرا پن !!! / کارٹون
Apr ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۶:۳۶سوشل میڈیا کا نشہ جب بڑھ جاتا ہے تو سماعت بھی بظاہر کمزور پڑ جاتی ہے۔اس طرح کہ پھر کوئی بات سنانے کے لئے یا تو چیخ کر بولنا پڑتا ہے یا پھر لاؤڈ اسپیکر کا استعمال آسان طریقہ ہوتا ہے۔
-
پیٹ اور دماغ / کارٹون
Apr ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۲جس طرح ہمارا بدن نشو و نما کے لئے غذا کا محتاج ہے ویسے ہی ہماری روح اور ہمارے دماغ کو بھی شعور و آگہی کی منزلیں طے کرنے کے لئے غذا کے کی احتیاج ہے۔ (کارٹونسٹ: محمد کارگر)
-
یہ خدا کے مہمان ہیں ۔ تصاویر
Apr ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۹ان دنوں ایران کی ہزاروں مساجد میں ماہ رجب کے ایام بیض کے پیش نظر اعتکاف جاری ہے۔جس میں سماج کے مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے خواتین مردوں سمیت لاکھوں لوگ دنیا سے لا تعلق ہو کر خدا کے گھر جا پہونچے ہیں تاکہ کچھ پر سکون لمحے اسکی خاص میزبانی میں گزار سکیں۔
-
نجف: جشن غلامان علی (ع) ۔ تصاویر
Apr ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۸نجف اشرف:۱۳ رجب امیر المومنین علی علیہ السلام کی ولادت با سعادت کے موقع پر حرم علوی کے خادموں نے اپنے مخصوص انداز میں جشن منایا۔
-
علوی گنبد نے کیا غسل زیارت ۔ تصاویر
Apr ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۱۱۳ رجب امیر المومنین علی علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت کی آمد آمد ہے جس کے پیش نظر بارگاہ علوی کو ایک خاص اہتمام کے ساتھ زائرین کے لئے آمادہ کیا جا رہا ہے۔
-
نامرئی چرچ ۔ ویڈیو
Apr ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۲بلجیم میں بنا ہوا بوگلون نامی یہ چرچ نامرئی چرچ کے نام سے مشہور ہے جسے بلجیم کے ایک فنکار معمار نے سنہ دو ہزار گیارہ میں تیار کیا۔اسکو بنانے میں ۳۰ ٹن اسٹیل استعمال کی گئی ہے۔
-
انٹرنیٹ کی دنیا / کارٹون
Apr ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۶جوان نسل انٹرنیٹ کی دنیا کو اپنے قابو میں کرنے کے بجائے خود اس میں غرق ہوتی جا رہی ہے۔ (کارٹون:تسنیم نیوز)