-
زخمی زمین ۔ تصاویر
Apr ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۳:۴۴صنعتی شعبے میں جیسے جیسے ترقی ہو رہی ہے ویسے ویسے زمین پر اسکی تباہ کاریاں بھی بڑھتی جا رہی ہیں۔صنعت و ترقی کے نام پر زمین اور اسکے ذخائر کا جس لاپرواہی اور بے دردی سے استعمال کیا جا رہا ہے،اس نے ماحولیات اور زمین کے ایکو سسٹم کو سنگین خطرات سے روبرو کر دیا ہے۔یہ تصاویر جو بظاہر خوبصورت نظر آ رہی ہیں در حقیقت صنعت کے ہاتھوں زمین پر لگنے والے زخموں کا مرثیہ پڑھ رہی ہیں۔
-
قدرت نے کچھ اس طرح سنواری ہے یہ دنیا ۔ تصاویر
Apr ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۶جیسے جیسے ٹکنالوجی ترقی کر رہی ہے ویسے ویسے دنیا میں چھپے قدرتی کرشمے بھی روز بروز اجاگر ہوتے جا رہے ہیں۔فضا سے لی گئیں زمین کی ان تصاویر کو دیکھیں اور اپنے خالق یکتا پر ناز کریں۔
-
توبہ / پوسٹر
Apr ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۳ماہ رجب، ماہ خدا، ماہ دعا۔۔۔!
-
ہر تصویر ایک پیغام رکھتی ہے ۔ تصاویر
Apr ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۷ہر تصویر میں ایک پیغام پوشیدہ ہوتا ہے،آپ ان تصاویر سے کیا سمجھتے ہیں؟!
-
پارک جو صدیوں پیچھے لے جائے ۔ تصاویر
Apr ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۱تہران میں موجود ایک شاندار جوراسک پارک جہاں ان دنوں سیاحوں کی خاصی چہل پہل ہے۔
-
زیارت جامعہ کبیرہ،اہل بیت علیہم السلام کا شناختی کارڈ
Apr ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۹حضرت امام علی نقی علیہ السلام کی تعلیم کردہ زیارت،زیارت جامعہ جو معصومین علیہم السلام کی زیارت کے موقع پر پڑھی جاتی ہے۔اس زیارت کو اسلامی معارف کا گرانبہا سرمایہ کہا جاتا ہے جس میں آپ نے خدا کے خاص بندے اہلبیت علیہم السلام کی قدر و منزلت اور انکی عظمت کا تعارف پیش کیا ہے۔
-
بارگاہ ہدایت آج سوگوار ہے! ۔ تصاویر
Apr ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۷دسویں امام حضرت علی نقی علیہ السلام اور آپ کے فرزند امام حسن عسکری علیہ السلام کا روضہ انور سامرا میں ہے۔آجکل اس مقدس بارگاہ کی تعمیر نو کا کام زوروں پر ہے۔روضے کی نئی ضریح مبارک بھی حرم اہلبیت کہلانے والے ایران کے مقدس شہر قم میں تیار ہو کر سامرا بھیجی جا چکی ہے اور آجکل اسکو لگانے کا کام جاری ہے۔امید ہے کہ ۱۵ شعبان تک یہ کام مکمل ہو جائے گا۔ان دنوں سوگواروں اور عزاداروں کا خاصا ہجوم سامرا میں ںظر آرہا ہے۔
-
بارگاہ ہدایت ۔ تصاویر
Mar ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۵۳ رجب سنہ ۲۵۴ ہجری کو فرزند رسول حضرت امام علی نقی علیہ السلام کی شہادت واقع ہوئی۔آپ کے مشہور القاب میں سے ایک ہادی بھی ہے۔سامرا میں دسویں امام حضرت علی نقی علیہ السلام اور آپ کے فرزند امام حسن عسکری علیہ السلام کا روضہ انور ہے۔آجکل اس مقدس بارگاہ کی تعمیر نو کا کام زوروں پر ہے۔روضے کی نئی ضریح مبارک بھی حرم اہلبیت کہلانے والے ایران کے مقدس شہر قم میں تیار ہو کر سامرا بھیجی جا چکی ہے اور آجکل اسکو لگانے کا کام جاری ہے۔امید ہے کہ ۱۵ شعبان تک یہ کام مکمل ہو جائے گا۔
-
امام ہادی (ع) کی ہدایات
Mar ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۸۳ رجب سنہ ۲۵۴ ہجری کو فرزند رسول حضرت امام علی نقی علیہ السلام کی شہادت واقع ہوئی۔آپ کے مشہور القاب میں سے ایک ہادی بھی ہے۔
-
حضرت باقر العلوم (ع) کے زریں اقوال
Mar ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۰حضرت امام باقر علہ السلام کے کچھ اقوال ملاحظہ فرمائیں۔