پروانے بے تاب ہیں اس ضریح کے لئے! ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/dif-i280668-پروانے_بے_تاب_ہیں_اس_ضریح_کے_لئے!_تصاویر
ان دنوں سامرا میں حضرت امام علی نقی اور امام حس عسکری علیہما السلام کی ضریح مبارک کو لگایا جا رہا ہے ۔دیکھئے کس طرح ہو رہا ہے یہ کام! انشاء اللہ ۱۵ شعبان کو اس ضریح مبارک کی رونمائی کی جائے گی۔ یہی وہ ضریح تھی جو عراق پر امریکی قبضے کے دوران تکفیریت و جہالت کے جرثوموں کے ہاتھوں تباہ کر دی گئی تھی۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Apr ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۷ Asia/Tehran
  • پروانے بے تاب ہیں اس ضریح کے لئے!  ۔ تصاویر