-
افغانستان میں ایرانی مصنوعات کی مقبولیت میں اضافہ
Aug ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۸معیاری ایرانی مصنوعات نے افغانستان کے بازاروں میں رونق پیدا کردی اور افغان عوام میں ایرانی مصنوعات کو بے انتہا پسند کیا جارہا ہے۔
-
کابل میں ایران افغانستان اقتصادی تعلقات کی توسیع پر تبادلہ خیال
Jul ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۷ایران کے بجلی کے وزیر رضا اردکانیان نے اپنے دورہ کابل میں صدر محمد اشرف غنی، چیف ایگزکٹیو عبداللہ عبداللہ اور اسی طرح وزیر توانائی، وزیر خزانہ اور پانی کے وزیر سے بھی الگ الگ ملاقات میں دونوں ملکوں کے اقتصادی تعلقات کی توسیع کے بارے میں گفتگو کی۔
-
ایران و افغانستان کے درمیان مشترکہ تعاون کی توسیع
Jul ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۶ایران کے بجلی کے وزیر نے اپنے دورہ کابل کا مقصد ایران اور افغانستان کے درمیان مشترکہ اقتصادی تعاون کی توسیع کے طریقوں کا جائزہ لینا قرار دیا ہے۔
-
ایران و چین کے درمیان کتاب کی طباعت کے سمجھوتوں پر دستخط
Jul ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۳ادبی پل ایجنسی کے ڈائریکٹر نے بیجنگ میں کتابوں کی نمائش میں ایران و چین کے درمیان مشترکہ کتابوں کی چھپائی سے متعلق چار سمجھوتوں پر دستخط کئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
چین کے بعد امریکہ اور فرانس میں ٹھنی تجارتی جنگ
Jul ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۱فرانس کے وزیر خزانہ نے صدر امانوئیل میکرون کے خلاف امریکی صدر ٹرمپ کے بیان پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
ایران اور عراق کے درمیان تجارتی لین دین کے فروغ کا سمجھوتہ
Jul ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۲ایران اور عراق نے تجارتی لین دین کے فروغ کے سمجھوتے پر دستخط کیے ہیں۔
-
ایران و پاکستان تجارتی لین دین میں 20 فیصد اضافہ
Jul ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۳پاکستان میں تعینات ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ دونوں ممالک کی مشترکہ تجارتی سرگرمیوں میں 20 فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
-
بائیو ٹیکنالوجی کے میدان میں پابندیوں کے مقابلے کا منصوبہ تیار
Jul ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۸صدر ایران کے معاون خصوصی برائے سائنس و ٹیکنالوجی سورنا ستاری نے کہا ہے کہ بائیو ٹیکنالوجی کے میدان میں ایران خطے میں سب سے آگے ہے اور ہم نے اس شعبے میں امریکی پابندیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے پوری منصوبہ بندی کر لی ہے۔
-
ماہر ایرانی نوجوانوں نے پیجو تین سو ایک کار کی پروڈکش شروع کر دی
Jul ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۵ایرانی ماہر نوجوانوں نے فرانس کی کار کمپنی پیجو کی وعدہ خلافیوں کا جواب دیتے ہوئے اب ایرانی کار پیجو تین سو ایک کی خود ہی تجرباتی طور پر پروڈکشن شروع کر دی ہے۔
-
امریکہ اور یورپ میں ٹھنی تجارتی جنگ
Jul ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۷امریکی صدر ڈنلڈ ٹرمپ نے پروٹیکشن ازم کی پالیسی کے تحت امریکہ درآمد کی جانے والی اشیا اور میٹریل پر ٹیکسوں میں اضافہ کرکے دنیا کی بہت سی اقتصادی طاقتوں کے ساتھ تجارتی جنگ چھیڑ دی ہے اور حتی واشنگٹن کے یورپی اتحادی بھی ٹرمپ کے حملوں سے محفوظ نہیں۔