-
کاشی، سرامک اور سینیٹری ویئر کی 26 بین الاقوامی نمائش کا آغاز
Jun ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۹کاشی، سرامک اور سینیٹری ویئر کی چھبیسویں بین الاقوامی نمائش تہران میں شروع ہو گئی۔
-
ایران پاکستان تجارت کے فروغ پر تاکید
Jun ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۲ایران کے وزیر صنعت و تجارت اور پاکستانی سفیر نے دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی لین دین میں اضافے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ڈرون کی تباہی امریکی طیارہ سازی کی صنعت پر کاری ضرب
Jun ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۰ایک امریکی جریدے نے امریکہ کے جاسوس طیارے گلوبل ہاک کی تباہی کو ملک کی طیارہ سازی کی صنعت پر کاری ضرب قرار دیا ہے۔
-
ایران اورپڑوسی ممالک کے ساتھ اقتصادی لین دین
Jun ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۹امریکی پابندیوں کے اثرات کو زائل کرنے کیلئے پڑوسی ممالک کے ساتھ اقتصادی سرگرمیوں کو فروغ دینا ناگزیر ہے
-
ایران اور روس کےمشترکہ اقتصادی کمیشن کا پندرھواں اجلاس
Jun ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۵ایران روس کے مشترکہ اقتصادی کمیشن کا پندرھواں اجلاس تہران میں شروع ہوگیا ہے۔
-
ہندوستان نے بھی امریکی مصنوعات پر ٹیکس لگا دیا
Jun ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۷ہندوستان نے بھی امریکی مصنوعات پر جوابی درآمدی ٹیکس عائد کر دیا۔
-
چابہار بندرگاہ ایران کا سیاحتی مرکز
Jun ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۰چابہار بندرگاہ بہت جلد ایران کا سیاحتی مرکزبھی بن جائے گا۔
-
3 کروڑ ڈالر کے ایرانی طبی وسائل کی برآمدات
Jun ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۸ایران کی وزارت صحت کے میڈیکل آلات کے پیداواری امور کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ ایران نے گذشتہ سال دنیا کے مختلف ملکوں کو تین کروڑ ڈالر کے میڈیکل آلات اور طبی وسائل برآمد کئے ہیں۔
-
آٹھویں بین الاقوامی ٹیکنالوجی نمائش اینوٹیکس کا آغاز
Jun ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۴آٹھویں بین الاقوامی ٹیکنالوجی نمائش اینوٹیکس اتوار سے تہران میں شروع ہوگئی ہے۔
-
جاپان میں نئی بلٹ ٹرین کی رونمائی
Jun ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۰تین سو ساٹھ کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے جاپان کی جدید ترین بلٹ ٹرین نے اپنا تجرباتی سفر کامیابی کے ساتھ انجام دیا۔