-
ایران کے ساتھ تجارت کے لئے ہندوستانی تاجروں کا نئی دہلی حکومت سے مطالبہ
Jun ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۸ہندوستان میں چاول اور سویا برآمد کرنے والے تاجروں نے نئی دہلی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ تجارت کے سلسلے میں فوری طور پر اقدامات عمل میں لائے۔
-
ایران سے تیل کی درآمدات کے بارے میں ہندوستان کا فیصلہ
Jun ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۶ہندوستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران سے تیل کی درآمدات کے بارے میں اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک اس سلسلے میں اقتصادی ضروریات اور توانائی کی سلامتی کے پیش نظر فیصلہ کرے گا۔
-
ٹرمپ کا چین کے ساتھ تجارتی معاہدے کا وعدہ
Jun ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۲امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کے ساتھ تجارتی معاہدے کا وعدہ کیا ہے۔
-
چینی بینک کا ایران کے ساتھ کام کرنے کا اعلان
Jun ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۲چینی بینک نے امریکی پابندیوں کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے ایران کے ساتھ کام کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
جنوبی کوریا کا ایران کے ساتھ بینکاری لین دین میں رکاوٹین دور کرنے کا اعلان
Jun ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۱جنوبی کوریا کے وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کے ساتھ بینکاری لین دین میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
ایران سے تیل کی تجارت، ہانگ کانگ نے امریکی دھمکیوں کو مسترد کر دیا
Jun ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۸ہانگ کانگ نے ایرانی تیل بردار جہازوں کو خدمات کی فراہمی کی صورت میں امریکی پابندیوں کی دھمکیوں کو مسترد کر دیا۔
-
ایران پاکستان سرحدی تجارت کے فروغ پر تاکید
Jun ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۷ایران اور پاکستان نے سرحدی تجارت کے حوالے سے باہمی تعاون کے فروغ پر زور دیا ہے۔
-
چین کی جانب سے ایران سے تیل کی درآمدات کا دوبارہ آغاز
Jun ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۹چین نے ایران کے خلاف امریکی صدر ٹرمپ کی آئل پابندیوں کو نظرانداز کرتے ہوئے ایران سے تیل کی درآمدات کا سلسلہ دوبارہ شروع کر دیا۔
-
ایران انرجی ایکسچینج میں بیس لاکھ بیرل تیل کی سپلائی
May ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۹ایران کی نیشنل آئیل کمپنی نے کہا ہے کہ ایران انرجی ایکسچینج میں بیس لاکھ بیرل تیل فروخت کے لئے ارسال کیا گیا ہے
-
ہندوستان اور قشم کے درمیان سمندری راستے کا قیام
May ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۳ہندوستان کے پہلے تجارتی جہاز کے قشم پہنچنے کے ساتھ ہی ہندوستان اور ایران کے جزیرے قشم کے درمیان نئے سمندری راستے سے استفادہ کئے جانے کا عمل شروع ہو گیا۔