-
کیمیائی صنعتوں اور لیبارٹری آلات کی دوسری بین الاقوامی نمائش کا آغاز
Dec ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۹کیمیائی صنعتوں اور لیبارٹری مشینوں کی دوسری بین الاقوامی نمائش تہران میں شروع ہوگئی جس میں دنیا کے نو ممالک حصہ لے رہے ہیں۔
-
قطر نے اوپیک سے نکلے کا اعلان کردیا
Dec ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۴حکومت قطر نے تیل برآمد کرنے والے ملکوں کی تنظیم اوپیک سے علیحدگی کا اعلان کردیا ہے۔
-
ٹیکسٹائل اور ملبوسات کی عالمی نمائش کا تہران میں آغاز
Dec ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۲ٹیکسٹائل صنعتوں کی چوبیسویں اور ملبوسات کی چھٹی بین الاقوامی نمائش اتوار سے تہران میں شروع ہو گئی۔
-
ایران: مغربی ایشیا میں کینسر کی دوا بنانے کے سب سے بڑے کارخانے کا افتتاح
Nov ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۴ایران کے خلاف امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کے باوجود مغربی تہران کے شہر کرج میں کینسر کی دوائیں تیار کرنے والے مغربی ایشیا کے سب سے بڑے کارخانے کا افتتاح کر دیا گیا۔
-
تہران میں گھریلو وسائل کی نمائش کا آغاز
Nov ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۳دسیوں ایرانی و غیر ایرانی کمپنیوں کی شرکت سے تہران میں گھریلوں وسائل و سامان کی اٹھارہویں بین الاقوامی نمائش شروع ہو گئی۔
-
پاکستان ایران تجارتی تعلقات کے فروغ پر زور
Nov ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۴پاکستان کے وزیر خزانہ نے تجارتی میدان میں ایران کے ساتھ تعلقات کے فروغ پر زور دیا ہے۔
-
ایران اور یورپی یونین کی مشترکہ پریس کانفرنس
Nov ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۲تجارتی و زرعی ترقیات، درآمداتی و برآمداتی اشیا کے معیاروں کو بلند کرنے اور سائنسی و فنی شعبوں میں دو طرفہ تعاون کا جائزہ لینے کے لئے ایران اور یورپی یونین کی مشترکہ کانفرنس پیر کو تہران میں شروع ہو گئی۔
-
ایران کے ساتھ تجارتی تعلقات کی توسیع پر ہندوستان کی تاکید
Nov ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۵ہندوستان کی تجارتی ترقیاتی کونسل نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ ہندوستان کی تجارت کو فروغ دینے پر زور دیا ہے۔
-
ایران میں آٹو پارٹس کی سالانہ بین الاقوامی نمائش شروع
Nov ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۵آٹو پارٹس انڈسٹریز سے متعلق تیرھویں بین الاقوامی نمائش پیر سے تہران میں شروع ہوگئی ہے۔
-
تہران اسٹاک ایکسچینچ کے رینکنگ میں اضافہ
Nov ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۳پچھلے ایک سال کے دوران تہران اسٹاک ایکسچینج اپنی قدر میں زبردست اضافے کے ساتھ ایشین اسٹاک مارکیٹ فیڈریشن کی رینکنگ میں پہلے نمبر پر آگیا ہے۔