-
منی لانڈرنگ کے الزامات پر کویت اور متحدہ عرب امارات میں ٹھنی
Nov ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۷کویت نے متحدہ عرب امارات میں روکی گئی پانچ سو ملین ڈالر کی رقم واپس کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
کویت و سعودی عرب کے درمیان آئل اختلافات
Nov ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۸کویت کے محکمہ تیل کے سربراہ نے کہا ہے کہ تیل سے مالامال مشترکہ علاقوں الوفرہ اور الخفجی کے بارے میں کویت اور سعودی عرب کے درمیان اختلافات جاری ہیں۔
-
پاکستان و چین کے درمیان تجارت میں قومی کرنسیوں کے استعمال پر اتفاق
Nov ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۲پاکستان اور چین کے درمیان دو طرفہ تجارت میں ڈالر کے بجائے قومی کرنسیوں کے استعمال پر اتفاق رائے ہو گیا ہے۔
-
ایرانی تیل می برآمدات روکنے میں امریکی ناکامی
Nov ۰۲, ۲۰۱۸ ۲۲:۳۶سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کی اسٹاک مارکٹ میں تیل کی فروخت کا آغاز
Oct ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۲ایران کی اسٹاک مارکٹ میں اتوار کے روز چوہتر اعشاریہ آٹھ پانچ ڈالر فی بیرل تیل کی قیمت سے دو لاکھ اسّی ہزار بیرل تیل فروخت کیا گیا۔
-
ایرانی خام اسٹیل کی برآمدات میں 20 فیصد اضافہ
Oct ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۵امریکی پابندیوں کے باوجود ایران کی اقتصادی صورتحال بہتر ہے اور ایران نے خام اسٹیل کی پیداوار میں نمایاں طور پر پیشرفت کی ہے۔
-
چابہار بندرگاہ کے بارے میں ایران، ہندوستان اور افغانستان کے درمیان تعاون کے سمجھوتے پر دستخط
Oct ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۸ایران، ہندوستان اور افغانستان نے جنوب مشرقی ایران میں واقع چابہار بندرگاہ کی توسیع کے بارے میں تعاون کے ایک سمجھوتے پر دستخط کئے ہیں۔
-
چمڑے کی مصنوعات کی بین الاقوامی نمائش کا آغاز
Oct ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۶چمڑے اور اس کی مصنوعات کی پانچویں بین الاقوامی نمائش منگل سے تہران میں شروع ہو گئی۔
-
امریکی پابندیاں بے اثر، ترکی ایران سے تیل خریدتا رہے گا
Oct ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۴گذشتہ دومہینوں کے دوران ترکی کی ایرانی تیل برآمدات میں قابل قدر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے
-
پاکستان میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 18 ارب ڈالر
Oct ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۰کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ڈھائی ارب ڈالر سے بڑھ کر18 ارب ڈالر ہوگیا ہے۔