-
ریل کے راستے پاکستان کے لئے ایرانی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ
Oct ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۰ایران کے شہر زاہدان سے پاکستان کے شہر کوئٹہ تک ریل کے راستے مختلف اشیا اور مصنوعات کی برآمدات میں گذشتہ چھے مہینے کے دوران پچھلے برس اسی مدت کے مقابلے میں چالیس فیصد سے زائد اضافہ ہوا ہے۔
-
قومی کرنسی میں تجارت، ایران روس ترکی اور ہندوستان کا اجلاس
Oct ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۹قومی کرنسی میں تجارت اور مواقع کے زیرعنواں ایک اجلاس ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں منعقدہوا جس میں ایران، ترکی، روس اور ہندوستان کے حکام اور اقتصادی ماہرین نے شرکت کی۔
-
ایران کی پیٹرولیم صنعت میں تعاون کے لئے یورپی کمپنیوں کا اعلان
Oct ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۰ایران میں پٹرولیم انڈسٹریز کی مصنوعات تیار کرنے والی ایسوسی ایشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ یورپ کی سو سے زائد کمپنیوں نے ایران کے ساتھ تعاون کے لئے اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
ہمسایہ ملکوں کو تیرہ ارب ڈالر مالیت کی ایرانی مصنوعات برآمد
Oct ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران نے گذشتہ چھے مہینے کے دوران ہمسایہ ملکوں کو بارہ ارب نو سو پچاس ملین ڈالر کی مصنوعات برآمد کی ہیں جو گذشتہ برس اسی مدت کے مقابلے میں تیس فیصد زیادہ ہے۔
-
ڈالر کے مقابلے میں سعودی ریال کی قدر میں کمی
Oct ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۲سعودی عرب کی کرنسی ریال کی قدر ڈالر کے مقابلے میں جولائی دوہزار سترہ سے اب تک کی سب سے نچلی سطح پر پہنچ گئی ہے۔
-
ایران و ہندوستان کے درمیان بندرگاہی اور بحری تعاون میں توسیع
Oct ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۴ایران اور ہندوستان نے اپنے دو طرفہ بحری اور بندرگاہی تعاون اور چابہار بندرگاہ کی توسیع کے لئے سرمایہ کاری کے مختلف طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران انرجی ایکسچینج میں ایرانی تیل کی فروخت کا آغاز
Oct ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۷ایران کی قومی آئل کمپنی نے کہا ہے کہ ایک ملین بیرل خام تیل رواں ماہ کے آخر تک ایران انرجی ایکسچینج مارکیٹ آئری نیکس میں فروخت کے لیے پیش کردیا جائے گا۔
-
پاکستان میں ڈالر کو پر لگ گئے
Oct ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۰پاکستان میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں ریکارڈ کمی کے بعد اس ملک کے مرکزی بینک نے بیرونی قرضوں کو ڈالر کی قیمت میں اضافے کی وجہ قرار دیا ہے۔
-
چین اور امریکا کی تجارتی جنگ دنیا کے لیے خطرناک
Oct ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۳چین اور امریکا کے مابین تجارتی جنگ سے دنیا میں غربت میں اضافہ ہوگا اوریہ دنیا کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے۔
-
ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو سات ارب ڈالر سے زیادہ قرضہ فراہم کرے گا
Oct ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۳:۰۷ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان میں بنیادی ڈھانچے کی تقویت اور ترقی کے لئے سات ارب ڈالر سے زیادہ کا قرضہ فراہم کرے گا۔