-
ٹرمپ کی دھمکیوں کے باوجود ایرانی تیل کی برآمدات جاری
Oct ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۴ایران کی پیٹرولیم مصنوعات کی یونین کے سیکریٹری حمید حسنی نے کہا ہے کہ ایران کی تیل کی برآمدات کو کوئی بھی صفر پر نہیں پہنچا سکتا۔
-
ایران روس بینکنگ تعاون کے فروغ پر تاکید
Oct ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۹ایران اور روس کے سینٹرل بینکوں کے سربراہوں نے دونوں ملکوں کے درمیان سمجھوتے کے دائرے میں بینکنگ تعاون کے فروغ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
عالمی زرمبادلہ کے ذخائر میں ڈالر کے حصے میں کمی
Oct ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۸عالمی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ بینکوں کے زرمبادلہ کے ذخائر میں ڈالر کا حصہ پچھلے پانچ سال کی کمترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔
-
ایران کی نان پیٹرولیم مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ
Sep ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۹ایران کی نان پیٹرولیم مصنوعات کی برآمدات میں پچھلے چھے ماہ کے دوران تیرہ فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔
-
امریکہ تیل کی قیمتوں میں اضافے کا ذمہ دار، بیژن نامدار زنگنہ
Sep ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۶ایران کے وزیر پیٹرولیم بیژن نامدار زنگنہ نے کہا ہے کہ تیل کی قیمتوں میں اضافے اور عالمی منڈیوں میں عدم استحکام کا ذمہ دار امریکہ ہے۔
-
ایرانی تیل کی برآمدات صفر تک پہنچانے کا امریکی خواب پورا نہیں ہوگا
Sep ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۲ایران کے وزیر پیٹرولیم نے کہا ہے کہ ایران کی تیل کی برآمدات کو صفر تک پہنچانے کا امریکی خواب کبھی پورا نہیں ہو گا۔
-
ایران کے تیل کے بائیکاٹ پر امریکی کمپنی کا انتباہ
Sep ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۲امریکی کمپنی آئل پرائز نے خبردار کیا ہے کہ ٹرمپ حکومت کی جانب سے ایران کے تیل کا بائیکاٹ ڈالر کی قدر کم ہونے کا باعث بنے گا۔
-
ریلوے کے ذریعے پاکستان کو سامان رسد کی فراہمی میں پچاس فی صد سے زائد کا اضافہ
Sep ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۶ایران اور پاکستان کے درمیان ریلوے کے ذریعے سامان کی ترسیل میں پچھلے ماہ کے دوران پچاس فی صد سے زیادہ کا اضافہ ہوا ہے۔
-
جہاز رانی کے تحفظ میں ایران کے کردار کی قدردانی
Sep ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۳سمندری جہاز رانی کی عالمی تنظیم آئی ایم او نے بحری قزاقی کی روک تھام اور خلیج عدن میں جہاز رانی کے تحفظ کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کی کوششوں اور کردار کی قدر دانی کی ہے۔
-
لبنانی وفد کا دورہ شام، سیاحتی نمائش میں شرکت
Sep ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۲لبنان کے وزرائے صنعت و زراعت اور سیاحت آٹھ سال کے وقفے کے بعد پہلی بار دمشق پہنچے ہیں جہاں انہوں نے اپنے شامی ہم منصبوں سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔