-
پیٹروکیمیکل کے تین اہم پروجیکٹوں کا افتتاح
Sep ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے پیٹروکیمیکل کی صنعت میں تین اہم منصوبوں کا افتتاح کیا ہے
-
دمشق کی بین الاقوامی نمائش میں ایرانی کمپنیوں کی شرکت
Sep ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۸دمشق میں ساٹھویں بین الاقوامی اقتصادی نمائش میں ایران کی تیس کمپنیاں شریک ہیں جو اپنی مصنوعات پیش کر رہی ہیں۔
-
ہندوستان تیزی سے ترقی کرنے والا ملک
Sep ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۷ہندوستان کے وزیر اعظم نے دعوی کیا ہے کہ ہندوستان تیزی سے ترقی پانے والی معیشت بنا ہے ۔
-
ایران کی گیس پیداوار دوگنی
Aug ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۷:۱۴ایران کے توانائی زون جنوبی پارس سے گیس کی پیداوار دوگنی ہوگئی ہے۔
-
امریکہ میں تیل کی قیمت میں اضافہ
Aug ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۶امریکی ڈالر کی قدر میں کمی آنے اور ایران کے تیل کی برآمدات روکنے کی واشنگٹن کی کوشش کا پہلا اثر نمایاں ہونے کے بعد نیویارک کی منڈی میں تیل کی قیمت میں اضافہ ہو گیا۔
-
چاربہار بندرگاہ، افغان تاجروں اور سرمایہ کاروں کے لئے بہترین موقع
Aug ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۰ایران کے جنوب مشرقی صوبے سیستان وبلوچستان کے پورٹ اینڈ شیپنگ کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ چابہار بندرگاہ سالانہ آٹھ ملین پانچ لاکھ ٹن سے زائد سامان لوڈ اور خالی کرنے کی توانائی کے پیش نظر افغانستان کے سرمایہ کاروں اور تاجروں کے استفادے کے لئے بہترین مواقع فراہم کرنے کی پوزیشن میں ہے۔
-
ایران کی اسٹیل برآمدات میں اضافہ
Aug ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۱ایران نے گزشتہ 4 ماہ میں 24 لاکھ ٹن سے زائد خام سٹیل برآمد کی ہے جس میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 16 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے
-
ونزوئلا کی افراط زر میں ہوشربا اضافہ ۔ تصاویر
Aug ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۰ونزوئلا ان دنوں تیل کی قیمت میں آنے والی کمی اور اقتصادی بحران سے روبرو ہے جس کے سبب اس ملک کی کرنسی ۹۵ فیصد تک اپنی قدر کھو چکی ہے۔ نتیجہ یہ ہے کہ عوام کو اپنی روزمرہ کی خریداری کے لئے بڑی مقدار میں نوٹ لے کر چلنا پڑتا ہے۔
-
پاکستان کے لئے ایرانی برآمدات میں ساٹھ فی صد اضافہ
Aug ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۹رواں سال اکیس مارچ سے اکیس جون تک پاکستان کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کی مصنوعات کی برآمدت میں گذشتہ برس اسی مدت کے مقابلے میں ساٹھ فی صد اضافہ ہوا ہے۔
-
ایران سے ہندوستان کے لیے تیل کی سپلائی میں اضافہ
Aug ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۲ایران سے ہندوستان کے لیے تیل کی برآمدات میں سترہ فی صد کا اضافہ ہوا ہے۔