-
ترکی باشندوں نے ڈالر کو آگ لگائی ۔ تصاویر
Aug ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۶:۲۷ترکی صدر رجب طیب اردوغان کی دعوت پر ملکی کرنسی لیرا کی قدر بڑھانے کی راہ میں قدم بڑھاتے ہوئے ترکی عوام نے اپنے پاس موجود ڈالروں کو اپنی قومی کرنسی میں تبدیل کر دیا۔ ترکی حکومت نے بھی فیصلہ کیا ہے کہ وہ ایران روس اور چین کے ساتھ مل کر اپنی اپنی قومی کرنسیوں میں ملکوں کے ساتھ تجارتی لین دین کرے گا۔اس درمیان کچھ ڈالر کو لے کر کچھ انوکھی تصاویر بھی سامنے آئی ہیں۔
-
پاکستانی معیشت کو مستحکم کرنے کے لیے قرضہ ضروری
Aug ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۰پاکستان کی بننے والی نئی حکومت نے زرِ مبادلہ کے ذخائر خطرناک حد تک کم ہونے کے بعد معیشت کو استحکام دینے کے لیے اسلامک ڈیولپمنٹ بینک سے 4 ارب ڈالر سے زائد قرض لینے کا منصوبہ بنایا ہے۔
-
چابہار کے ذریعے افغان مصنوعات کی برآمدات کا عمل
Aug ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۶:۲۴افغان عہدیدار کا کہنا ہےکہ ایران، افغانستان اور ہندوستان کے درمیان سہ فریقی معاہدے سے تجارتی اور اقتصادی سرگرمیوں میں ایک نئے باب کا آغاز ہوگا.
-
ہندوستان کی جانب سے ایرانی تیل کی خریداری
Aug ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۱ایران پر امریکہ کی ممکنہ نئی پابندیوں میں ہندوستان نے جولائی کے مہینے میں ایران سے ساڑھے 7 لاکھ سے زائد بیرل خام تیل درآمد کرکے ریکارڈ قائم کردیا ہے۔
-
ایران میں پیٹرول کی یومیہ پیداوار میں اضافہ
Jul ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۳ایران میں قائم مشرق وسطی کی سب سے بڑی آئل ریفائنری میں تیل کی پیداوار یومیہ دو ملین لیٹر سے بڑھ کر چھبیس ملین لیٹر تک پہنچ گئی ہے۔
-
ایرانی اسٹیل کی برآمدات میں اضافہ
Jul ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۸عالمی اسٹیل ایسوسی ایشن کے مطابق روان سال کے پہلے چھ مہینوں کے دوران ایرانی خام سٹیل کی برآمدات کی شرح میں 25 فیصد سے زائد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے
-
ایران گندم کی پیداوار میں خود کفیل
Jul ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران رواں سال میں گندم درآمد نہیں کرے گا
-
تہران اور اسلام آباد کے درمیان دوطرفہ تجارت پر تاکید
Jul ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران نے تہران اور اسلام آباد کے درمیان دو طرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کو دونوں ملکوں کے لئے سود مند قرار دیا ہے۔
-
ایران کے تیل کی پیداوار و برآمدات کی مقدار میں کوئی تبدیلی نہیں، زنگنہ
Jul ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۵ایران کے وزیر پیٹرولیم کا کہنا ہے کہ ایران کے تیل کی پیداوار و برآمدات کی مقدار میں اب تک کوئی خاص تبدیلی نہیں آئی ہے۔
-
ٹرمپ کے ٹوئٹ تیل کی قیمتوں میں اضافے کا باعث ہیں، اوپیک
Jul ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۷تیل برآمد کرنے والے ملکوں کی تنظیم اوپیک میں ایران کے نمائندے نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکی صدر کے ٹوئٹس کا سلسلہ بند نہ ہوا تو تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہوتا رہے گا۔