-
ایران و سری لنکا کے اقتصادی تعلقات کے فروغ پر تاکید
Apr ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۳:۱۴ڈاکٹر علی لاریجانی دورہ ویتنام کے بعد گزشتہ روز سری لنکا کے حکام کے ساتھ سیاسی، اقتصادی اور پارلیمانی تعاون کے حوالے سے مذاکرات کرنے کی غرض سے کولمبو پہنچ گئے۔
-
ایران میں زرمبادلہ کے معاملات سے ڈالر کو حذف کرنے کا فیصلہ
Apr ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران نے اپنے زر مبادلہ کے معاملات سے ڈالر کو حذف کردیا ہے۔
-
مارچ میں ایران نے روزانہ دو ملین بیرل سے زائد تیل برآمد کیا
Apr ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران نے مارچ کے مہینے میں ایشیائی اور یورپی ملکوں کو روزانہ اکیس لاکھ بیرل خام تیل برآمد کیا ہے۔
-
ایران اور پاکستان ٹرانزٹ راہداری کے قیام پر متفق
Apr ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۱ایران نے کہا کہ پڑوسی ممالک کے ساتھ کثیرالجہتی تعلقات کو فروغ دینا تہران کی اہم ترجیح ہے
-
چابہار بندرگاہ میں ہندوستانی سرمایہ کاری جاری رکھنے پر تاکید
Apr ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۵ہندوستانی کمپنی انڈیا پورٹس گلوبل پرائیویٹ لمیٹڈ نے چابہار میں اپنی سرمایہ کاری کا سلسلہ پوری قوت کے ساتھ جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔
-
افغانستان کے لئے گندم لے کر ہندوستانی جہاز چابہار پر لنگر انداز
Apr ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۸ہندوستان سے افغانستان کے لئے گندم لے جانے والا بحری جہاز جنوب مشرقی ایران کی بندرگاہ چابہار پر لنگر انداز ہو گیا۔
-
ایران کی الیکٹرک لائن یورپی گرڈ سے منسلک
Mar ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۰ایران کے بجلی کے وزیر نے جمہوریہ آذربائیجان اور روس سے ایران کی بجلی کی لائن منسلک ہوجائے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بہت جلد ایران کی بجلی کی لائن یورپی گرڈ سے منسلک ہوجائے گی۔
-
شمال جنوب کوریڈور ریلوے ٹریک ایک فیز کا افتتاح
Mar ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۰ایران اور آذربائیجان کے درمیان آستارا آستارا ریلوے لائن کے پہلے فیز کا افتتاح کردیا گیا ہے۔
-
تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافہ
Mar ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۲ایران اور پانچ جمع ایک گروپ کے درمیان ہونے والے ایٹمی معاہدے کے مستقبل کے بارے میں قیاس آرائیوں کے بعد عالمی منڈیوں میں تیل کی قیمتوں میں زبردست اضافہ ہوگیا ہے۔
-
ایران اور روس کے نجی شعبے میں آئل فیلڈ کی توسیع کا سمجھوتہ
Mar ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۶ایران اور روس کے نجی شعبے نے آئل فیلڈ کے ترقیاتی منصوبے میں تعاون کے سمجھوتے پر دستخط کر دیئے ہیں۔