-
ایران کو تیل کی رقم ادا کرنے میں ہندوستان کو کوئی مشکل نہیں ہے
Mar ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران میں ہندوستان کے ناظم الامور نے کہا ہے کہ ایران کے تیل کی خریداری کے لئے واجبات کی ادائیگی میں ہندوستان کو کوئی مشکل نہیں ہے اور تیل کی رقومات کی ادائیگی یورو میں کی جاتی ہے۔
-
ایکو کے ایوان صنعت و تجارت کی جنرل اسمبلی کا اجلاس
Mar ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۳اقتصادی تعاون کی علاقائی تنظیم ای سی او کے ایوان صنعت و تجارت کی جنرل اسمبلی کا سولہواں اجلاس رکن ملکوں کے ایوانہائے صنعت و تجارت کے سربراہوں اور سفیروں کی شرکت سے تہران میں منعقد ہوا۔
-
گیس فیلڈ کی توسیع کے منصوبے میں ایران اور ہندوستان کااتفاق رائے
Mar ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۶ایران کے وزیر پیٹرولیم نے کہا ہے کہ فرزاد بی گیس فیلڈ کے ترقیاتی منصوبے میں ایران اور ہندوستان کے درمیان مجموعی طور پر اتفاق رائے پایا جاتا ہے۔
-
ایرانی تاجروں کو پاکستانی صوبے خیبرپختونخواہ میں سرمایہ کاری کی پیشکش
Feb ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۵پاکستان کے شمال مغربی صوبے خیبرپختونخواہ کے وزیر اعلی نے ایرانی تاجر اور کمپنیوں کو صوبے کے مختلف منصوبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے۔
-
ایران اور پاکستان کی تجارتی سطح 5 ارب ڈالر
Feb ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان تجارت کی سطح کو 5 ارب ڈالر تک لے جانے کے لئے پُرعزم ہیں۔
-
ایران اور چین کے سیاسی اور اقتصادی تعلقات
Feb ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران اور چین کے سیاسی اور اقتصادی تعلقات فروغ پا رہے ہیں۔
-
عراق کے لئے ایران کی گیس برآمدات میں اضافہ
Feb ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۱ایران نے عراق کے لئے گیس کی برآمدات میں 5 کروڑ میٹر کیوبک کا اضافہ کیا ہے۔
-
ایران: سالانہ 40 کروڑ جڑی بوٹیوں کی برآمد
Jan ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۸ایران کا کہنا ہے کہ نئے طریقوں کے ذریعے ایران ہر سال 3 ارب ڈالر جڑی بوٹیاں برآمد کرسکتا ہے۔
-
ایران: بیرونی سرمایہ کاری میں اضافہ
Jan ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۹ایران میں صنعتی شعبوں میں سرمایہ کاری میں 23 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔
-
ہندوستان کیلئے ایرانی تیل برآمدات میں اضافہ
Jan ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۴ایران اور ہندوستان کے مابین اقتصادی اور تجارتی تعاون میں قابل قدر اضافہ ہوا ہے۔