ایران میں ایران ٹیلی کام اور ٹیلی کمیونیکیشن صنعتوں کی نمائش
https://urdu.sahartv.ir/news/echonomic_news-i301441-ایران_میں_ایران_ٹیلی_کام_اور_ٹیلی_کمیونیکیشن_صنعتوں_کی_نمائش
ٹیلی کام اور ٹیلی کمیونیکیشن صنعتوں کی اٹھار ویں بین الاقوامی نمائش پیر کے روز سے تہران میں شروع ہو گئی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۲ Asia/Tehran
  • ایران میں ایران ٹیلی کام اور ٹیلی کمیونیکیشن صنعتوں کی نمائش

ٹیلی کام اور ٹیلی کمیونیکیشن صنعتوں کی اٹھار ویں بین الاقوامی نمائش پیر کے روز سے تہران میں شروع ہو گئی۔

انّیس اکتوبر تک تہران میں جاری رہنے والی اس نمائش میں ایرانی کمپنیوں کےعلاوہ دیگرملکوں منجملہ اسلوانیہ، برطانیہ، جرمنی، تائیوان، چین، روس، جاپان، سوئیٹزرلینڈ، فرانس، فنلینڈ، قزاقستان، کینیڈا، لیتھوانیا، ناروے اور یونان کی کمپنیاں شریک ہیں۔اس طرح کی نمائش کا ہرسال انعقاد کیا جاتا ہے جس کا مقصد ٹیلی کام اور ٹیلی کمیونیکیشن کی صنعتوں کی نئی پیداوار سے روشناس کرایا جانا ہے۔