-
ایران اور آسٹریا کے بینکوں میں فائںانس کا معاہدہ
Sep ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۳ایران اور آسٹریا کے بینکوں نے ایک ارب یورو کے فائنانس معاہدے پر دستخط کردیئے ہیں۔
-
ایران کی یونیفائیڈ گلوبل سسٹم کے قیام کی تجویز
Sep ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۳ایران کے ایوان تجارت نے الیکٹرونک سرٹیفیکٹ آف اوریجن کے اجرا کے لیے یونیفائیڈ گلوبل سسٹم کے قیام کی تجویز پیش کی ہے۔
-
ہندوستان کے لیے تیل کی برآمدات میں اضافہ
Aug ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۰ہندوستان کے لیے ایران کی تیل کی برآمدات میں کئی گنا اضافہ ہوا ہے۔
-
کشتیاں جو عالمی اقتصاد کا ’’موٹر‘‘ ہیں ۔ تصاویر
Aug ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۲عالمی اقتصاد کا چرخہ بڑی تیزی سے گھومتا ہے مگر ہمیں پتہ ہونا چاہئے کہ اس کا موٹر یہی بڑی کشتیاں ہیں جو دنیا بھر کی مصنوعات و پیداوار کو ایک ملک سے دوسرے ممالک منتقل کرتی ہیں۔
-
ایران اور ہندوستان کے اسٹاک ایکسچینج کے درمیان سمجھوتہ
Aug ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران اور ہندوستان کے اسٹاک ایکسچینج میں تعاون اور مصنوعات کی خرید و فروخت کے ایک معاہدے پر دستخط ہوئے ہیں
-
ایران اور پاکستان کے سرحدی صوبوں کی مشترکہ تجارتی کمیٹی کا اجلاس
Aug ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے سرحدی صوبوں سیستان و بلوچستان اور بلوچستان کے درمیان سرحدی تجارت کی مشترکہ کمیٹی کا پانچواں اجلاس زاہدان میں منعقد ہوا
-
زاہدان کو ئٹہ ریلوئے لائن کے ذریعے برآمدات میں ریکارڈ اضافہ
Jul ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۷زاہدان کوئٹہ ریلوے لائن کے ذریعے سامان اور مصنوعات کی برآمدات میں گذشتہ سال کی بہ نسبت ایک سو چھبیس گنا اضافہ ہوا ہے
-
ایران اور افغانستان کے درمیان ریلوے لائن کا معاہدہ
Jul ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۱ایران اور افغانستان کو ریلوے کے ذریعے ملانے کے معاہدے پر تہران میں دونوں ملکوں کے ریلوے حکام نے دستخط کر دیے ہیں۔
-
تہران میں الیکٹرانک وسائل کی عالمی نمائش کا آغاز
Jul ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۲الیکٹرانک وسائل، کمپوٹر اور الیکٹرانک تجارت کے بارے میں عالمی نمائش الیکومپ دو ہزار سترہ تہران میں شروع ہو گئی ہے۔
-
ایران مشرق وسطی کو بجلی فراہم کرنے کو تیار
Jul ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۴ایران مشرق وسطی کے ملکوں کی بجلی کی ضرورت پوری کر سکتا ہے۔