-
ایران پاکستان تجارتی کونسل کا اجلاس
Jul ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۶:۲۳ایران اور پاکستان کی مشترکہ تجارتی کمیٹی کا دوسرا اجلاس پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں شروع ہوگیا ہے۔
-
عالمی گیس منڈی میں روس کو امریکہ پر برتری حاصل ہے، صدر پوتن
Jul ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۳روس کے صدر ولادی میر پوتن نے گیس کی عالمی منڈیوں میں روس مخالف امریکی اقدامات پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ قیمت کے لحاظ روسی گیس کو امریکی گیس پر برتری حاصل ہے۔
-
سعودی عرب میں غیر ملکوں سے خصوصی ٹیکس کی وصولی
Jul ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۰سعودی عرب اپنے بجٹ خسارے پر قابو پانے کے لیے غیر ملکی شہریوں سے خصوصی ٹیکس وصول کرے گا۔
-
ایران اور یوریشیا اکنامک یونین میں ترجیحی ٹیرف معاہدہ
Jul ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۳ایران اور یوریشیا اکنامک یونین کے رکن ملکوں نے ترجیحی ٹیرف کے ایک معاہدے پر دستخط کر دیئے ہیں۔
-
ہندوستان کی جانب سے ایران کے ساتھ تجارت کے فروغ پر تاکید
Jun ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۵ہندوستان کی وزارت تجارت نے ایران کے ساتھ دو طرفہ تجارت کو فروغ دیئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے-
-
ہندوستان کا کنٹینر بردار بحری جہاز چابہار کی بندرگاہ پر لنگرانداز
Jun ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۷ہندوستان سے چھے سو پچیس کنٹینر سامان لانے والا بحری جہاز چابہار کی بندرگاہ پر لنگر انداز ہوگیا ہے۔
-
ایران اور بوئینگ کمپنی میں مزید 30 طیاروں کی خریداری کا معاہدہ
Jun ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۴ایران کی نجی ایئرلائن آسمان ایئر نے امریکہ کی بوئینگ کمپنی سے تیس نئے طیاروں کی خریداری کے معاہدے پر دستخط کر دیئے۔
-
ایران اور ہندوستان کے حصص بازاروں کے درمیان تعاون کے معاہدے کی منظوری
Jun ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۱ہندوستانی کابینہ نے ایران اور ہندوستان کی سیکورٹی اینڈ ایکسچینج آرگنائیزیشن کے درمیان تعاون کے سمجھوتے کی توثیق کردی ہے۔
-
یورپ کے لئے ایرانی تیل کی برآمدات میں تین سو گنا سے زیادہ کا اضافہ
Jun ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۳مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عمل درآمد کے بعد سے یورپ کے لئے ایران کے تیل کی برآمدات میں تین سو گنا سے زیادہ کا اضافہ ہوا ہے۔
-
روس ایران سے ایک لاکھ بیرل یومیہ تیل خریدے گا
Jun ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۸ایران اور روس نے تیل کی خریداری کے معاہدے پر دستخط کر دیئے ہیں۔