-
ایران اور ہندوستان کی بندرگاہوں میں براہ راست رابطہ
May ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۶:۲۸ایران کی بحری جہاز رانی کی کمپنی نے ایران کی چابہار بندرگاہ اور ہندوستان کی کانڈلا بندرگاہ کے درمیان فوری اور براہ راست نقل و حمل کا سلسلہ شروع کرنے کے لئے ایک براہ راست روٹ قائم کیا ہے۔
-
ایران کے تیل کی برآمدات کی منڈیوں میں رونق
May ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۰ایران کے وزیر پٹرولیم نے اعلان کیا ہے کہ تیل سے متعلق ایران کی نئی پالیسی برآمدات کو رونق بخشنے پر استوار ہے۔
-
ہندوستان کا پہلا مال بردار بحری جہاز چابہار بندرگاہ پہنچ گیا
May ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۸ایران کے جنوب مشرقی صوبے سیستان و بلوچستان کے شیپنگ اور پورٹس کے محکمے کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ ہندوستان کا پہلا مال بردار بحری جہاز چاولوں کے تین سو کنٹینر لے کر چابہار کی شہید کلانتری بندرگاہ پہنچ ہو گیا۔
-
ایران کی اسٹیل کی برآمدات میں چار گنا اضافہ
May ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۷ایران کے وزیر صنعت و معدن و تجارت نے کہا ہے کہ ایران کی اسٹیل کی برآمدات میں چار گنا اضافہ ہوا ہے۔
-
ایران کے فضائی فلیٹ میں نئے طیاروں کا اضافہ
May ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۷ایران کو ملنے والے چار اے ٹی آر مسافر بردار طیارے یکے بعد دیگرے ایران پہنچ گئے ہیں۔
-
ایران: مشہد میں گل و گیاہ اور جڑی بوٹیوں کی نمائش
May ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۰ایران کے شمال مشرقی صوبے خراسان رضوی کے صدر مقام مشہد میں گل و گیاہ اور جڑی بوٹیوں کی سولہویں بین الاقوامی نمائش کا پیر کے روز آغاز ہو گیا۔
-
ایران ڈیزل برآمد کرنے کے قابل ہوگیا ہے، وزیر پیٹرولیم
May ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۵ایران دنیا میں ڈیزل درآمد کرنے بجائے برآمد کرنے والے ملکوں کی صف میں شامل ہوگیا ہے۔
-
چابہار بندرگاہ کے پہلے توسیعی مرحلے کی تکمیل
Apr ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۰ایران کے پورٹس اینڈ میری ٹائم آرگنائیزیشن کے مینیجنگ ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ آٹھ سو پچاس ملین ڈالر سے زیادہ کی سرمایہ کاری سے چابہار بندرگاہ کی توسیع کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا۔
-
ایرانی اور یورپی بینکوں کے درمیان عنقریب طویل المیعاد تعلقات کی برقراری
Apr ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۳ایران کے مرکزی بینک کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ یورپی بینکوں کے عنقریب طویل المیعاد تعلقات برقرار ہو جائیں گے۔
-
ایران، جنوبی کوریا کو تیل برآمد کرنے والا دوسرا سب سے بڑا ملک
Apr ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۷جنوبی کوریا کا کہنا ہے کہ دو ہزار سترہ کی پہلی سہ ماہی میں ایران اسے تیل برآمد کرنے والا دوسرا سب سے بڑا ملک بن گیا۔