-
پاکستان کے اسپیکر کا ایران کے ایوان صنعت و تجارت اور معدنیات و زراعت کا دورہ
Apr ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۰ایران کے ایوان صنعت وتجارت اور معدنیات و زراعت کے صدرنے پاکستان کے ساتھ تجارت میں پائی جانےوالی رکاوٹوں کو دور کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایران گرین بین الاقوامی تجارتی نمائش کا افتتاح
Apr ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۲ایران سبز یا ایران گرین نامی دوسری بین الاقوامی تجارتی نمائش کا جمعے کو تہران میں افتتاح ہو گیا۔
-
اسلامک کیپیٹل مارکیٹ پر عالمی کورس کا آغاز
Apr ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۲اسلامک کیپیٹل مارکیٹ کے حوالے سے نواں عالمی کورس تہران میں شروع ہوگیا ہے جس میں دنیا کے اٹھارہ ملکوں کے نمائندے شریک ہیں۔
-
ایران ایئر اور اے ٹی آر ہوائی کمپنیوں کے درمیان معاہدہ
Apr ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۵ایران کی ھوائی کمپنی ہما اور فرانس کی ہوائی کمپنی اے ٹی آر نے اے ٹی آر بہتّر - چھے سو نوعیت کے بیس ہوائی جہاز خریدنے کے معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔
-
جدید بلٹ پروف جیکٹوں کی تیاری میں،ایرانی محققیق کی کامیابی
Apr ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۹ایران کی امیر کبیر یونیورسٹی کے محققین نے ایک ایسا نینو کمپوزٹ تیار کر لیا ہے جس سے بلٹ پروف جیکٹیں تیار کی جا سکتی ہیں۔
-
زور و زبردستی سے تیل کا کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا، ایران
Apr ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۱ایران کے وزیر پٹرولیئم نے تعاون کی توسیع کے لئے ہندوستان کے ساتھ مذاکرات کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات میں معقول شرائط کی ضرورت ہوتی ہے اس لئے کہ زور و زبردستی سے کوئی سمجھوتہ طے نہیں کیا جاسکتا۔
-
امریکی بحریہ کے پائیلٹوں کی ہڑتال بدستور جاری
Apr ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۳فلائٹ سیکورٹی کے فقدان کے خلاف امریکی بحریہ کے ایئر ونگ کے پائلٹوں کی ہڑتال بدستور جاری ہے۔
-
قزاقستان کے لیے پہلی کارگو ٹرین پاکستان سے ایران پہنچ گئی
Apr ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۷پہلی کارگو ٹرانزٹ ٹرین منگل کے روز پاکستان سے جنوب مشرقی ایران کے شہر زاہدان پہنچ گئی ہے۔
-
بو آؤ فورم فار ایشیا کا سالانہ اجلاس چین میں شروع
Mar ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۴فورم بو آؤ فار ایشیا کا سالانہ اجلاس چین میں شروع ہوگیا ہے جس میں ایشیائی اور یورپی ملکوں کے حکام اور تجارتی وفود شریک ہیں۔
-
اہداف کے حصول تک استقامتی معیشت پر عملدرآمد جاری رہے گا، ڈاکٹر روحانی
Mar ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۴صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے ملک کی اقتصادی اور پیداواری سطح کو مضبوط بنانے کے لیے استقامتی معیشت کے کردار کو انتہائی اہم قرار دیا ہے۔