-
ایران پاکسان کے درمیان باہمی تجارت میں 35 فی صد کا اضافہ
Feb ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۹ایران اور پاکستان کے درمیان تجارتی لین میں پینتس فی صد کا اضافہ ہوا ہے۔
-
ایران اور لکزمبرگ کے درمیان سرمایہ کاری کی حمایت کے معاہدے پر دستخط
Feb ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۵ایران اور لکزمبرگ کے درمیان مشتر کہ سرمایہ کاری کی حمایت کے معاہدے پر دستخط ہوئے ہیں۔
-
ایران اور فرانس سرطان کی دوا تیار کریں گے
Feb ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۰ایران کی دارلان میڈیسن اور فرانسیسی کمپنی ایپسن، سرطان کی دوا تیار کرنے کا مشترکہ کارخانہ لگائیں گی۔
-
آٹوموبائل انڈسٹری سے متعلق چوتھی بین الاقوامی کانفرنس
Feb ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۰آٹوموبائل انڈسٹری سے متعلق چوتھی بین الاقوامی کانفرنس تہران میں شروع ہو گئی۔
-
ایران اور ونزوئیلا کے درمیان اوپک کے تناظر میں تعمیری تعاون
Feb ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر پیٹرولیئم نے کہا ہے کہ اوپک کے رکن ممالک کو دوسری شش ماہی میں تیل کی پیداوار میں مزید کمی کرنے کی ضرورت ہے۔
-
خلیج فارس کے عرب ممالک میں مالی بحران
Feb ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۲خلیج فارس تعاون کونسل کے عرب ممالک نے دوہزارسولہ میں مالی ذرائع میں کمی ہو جانے کے باعث انتالیس ارب ڈالر کے کریڈٹ بانڈ مارکیٹ میں اتارے ہیں
-
ایران سے تیل کی برآمدات میں بھاری اضافہ
Feb ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۷ایشیا کے چار سب سے بڑے تیل صارفین نے دسمبر دوہزار سولہ میں ایران سے تیل کی درآمدات میں دوگنا سے زیادہ اضافہ کیا ہے
-
استقامتی معیشت کی پالیسی میں نجی شعبے کے کردار پر تاکید
Jan ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۱صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے استقامتی معیشت کی پالیسی کے نفاذ میں نجی شعبے کے کردار کو انتہائی اہم قرار دیا ہے۔
-
تہران میں بین الاقوامی آئل کانفرنس کا آغاز
Jan ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۳تہران میں ایران اور دنیا کی نجی آئل صنعتوں کی اعلی عہدیداروں کی شرکت سے آئل کانفرنس دو ہزار سترہ، شروع ہو گئی۔
-
خام لوہے اور اسٹیل کی پیداوار میں 11 اور 14 فی صد کا اضافہ
Jan ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۵ایران میں خام لوہے کی پیداوار میں گیارہ فی صد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔