-
یورپ کے لیے ایران کے تیل کی برآمدات میں اضافہ
Jan ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۶یورپی ملکوں کے لیے ایران کے خام تیل کی برآمدات میں دس فی صد کا اضافہ ہوا ہے۔
-
ایران میں زعفران کی پیداوار کو محفوظ بنانے کا نیا طریقہ
Jan ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۷ایران کا پہلا زعفران بینک یا جدید ترین اسٹوریج، صوبہ خراسان رضوی کے شہر تربت حیدریہ میں قائم کر دیا گيا۔
-
پاکستان کے لئے ایران کی جانب سے بجلی کی سپلائی میں اضافہ
Jan ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۴ایران کی جانب سے پاکستان کے لئے بجلی کی برآمدات میں اضافہ کیا جائے گا۔
-
دنیا کی نو بڑی کمپنیوں کی ایران میں سرمایہ کاری کی پیشکش
Jan ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۹نو بڑی غیر ملکی کمپنیوں نے جنوبی ایران کی بندرگاہ شہید رجائی کے ترقیاتی منصوبوں میں سرمایہ کاری کی پیشکش کی ہے۔
-
یورپ کے لیے ایران کی آئل ٹینکر سروس بحال
Jan ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۴ایران کے تیل برداری بحری جہازوں کی یورپی ملکوں کی بندرگاہوں پر رفت آمد کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔
-
ایران اور جرمنی کے درمیان ٹرانسپورٹ کے شعبے میں تعاون کے متعدد سمجھوتے پر دستخط
Jan ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۱ایران اور جرمنی کے ٹرانسپورٹ کے وزراء نے دونوں ملکوں کے ہوائی سمندری اور زمینی ٹرانسپورٹ کے شعبے میں تعاون کے متعدد سمجھوتوں پر دستخط کئے ہیں
-
ایران کے تیل کی رقم روکی نہیں جائے گی: وزیر پٹرولیئم ایران
Jan ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر پٹرولیم بیژن نامدار زنگنہ نے بعض ملکوں کی جانب سے ایران کے تیل کی رقم روکے جانے کے دعووں کو مسترد کر دیا ہے-
-
ہندوستان کے لیے ایران کے خام تیل کی فراہمی میں تین گنا اضافہ
Jan ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۸ہندوستان کے لیے ایران کے خام تیل کی فراہمی میں تین گنا اضافہ ہوا ہے۔
-
پہلی ایئربس اے تین سو اکیس ایران پہنچ گئی
Jan ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۹پہلی ایئربس اے تین سو اکیس کے ایران پہنچنے کے ساتھ ہی ایران کی قومی ایئر لائن کمپنی ہما کے لئے مسافر طیاروں کی سپلائی کا آغاز ہو گیا-
-
ایران گندم برآمد کرنے والے ملکوں میں شامل ہو گیا
Jan ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۰ایران آئندہ ہفتے سے عالمی مارکیٹ میں گندم برآمد کرنا شروع کر دے گا۔