-
فلپائن کی ایران سے تیل کی خریداری میں دلچسپی
Jan ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۶فلپائن نے چار ملین بیرل ماہانہ تیل خریدنے کی غرض سے ایران کے ساتھ مذاکرات شروع کر دیئے ہیں۔
-
تہران میں بین الاقوامی زرعی نمائش کا افتتاح
Jan ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۶زراعت اور ذیلی صنعتوں نیز زرعی مشینوں اور آبپاشی کے نظام سے متعلق پہلی بین الاقوامی نمائش، تہران میں شروع ہو گئی۔
-
ایران اور یوریشیا اقتصادی یونین کے مابین آزاد علاقے کے قیام پر زور
Dec ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۹آرمینیا کے صدر سرژ سرکیسیان نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی کے ساتھ ہونے والے اپنے حالیہ مذاکرات کے نتائج کی رپورٹ یوریشیا اقتصادی یونین کے رکن ملکوں کے اجلاس میں پیش کر دی۔
-
شہری ہوا بازی میں ایران کی عالمی پوزیشن پر واپسی کا آغاز
Dec ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۷ایران کے وزیر ٹرانسپورٹ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران بہت جلد شہری ہوابازی کےمیدان میں اپنی عالمی پوزیشن پر واپس آجائے گا۔
-
ایف پینتس طیاروں کی ہوشربا قیمتوں پر کڑی نکتہ چینی
Dec ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۹نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایف پینتس طیاروں کی ہوشربا قیمتوں پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے متبادل طیارے بنانے کی تجاویز پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔
-
سعودی عرب کو مسلسل بجٹ خسارے کا سامنا
Dec ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۷سعودی حکومت کو اپنی جنگ پسندانہ پالیسیوں کی وجہ سے مسلسل بجٹ خسارے کا سامنا ہے۔
-
ایران کے ساتھ ایئر بس کمپنی کا حتمی معاہدہ
Dec ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۳ایئربس کمپنی نے کہا ہے کہ ایرانی ہوائی کمپنی کو سو مسافر بردار طیارے فروخت کرنے کا معاملہ حتمی شکل اختیار کر گیا ہے اور ان طیاروں کو آئندہ چند مہینوں میں اس کے حوالے کر دیا جائے گا-
-
پندرہ مسافر بردار طیاروں کی فروخت کا حتمی لائسنس جاری
Dec ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۲امریکہ نے پہلے مرحلے میں ایران کو پندرہ مسافر بردار طیاروں کی فروخت کا حتمی لائسنس جاری کر دیا ہے۔
-
ڈالر کے بجائے قومی کرنسیوں یا سونے میں لین دین کرنے پر دنیا کے ساٹھ ملکوں کی تاکید
Dec ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۶دنیا کے ساٹھ ملکوں نے ڈالر کے بجائے قومی کرنسیوں یا سونے میں لین دین کرنے پر زور دیا ہے۔
-
ایران اور روس کے درمیان تیل اور گیس کے شعبے میں تعاون کے سمجھوتے پر دستخط
Dec ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۲ایران کی قومی تیل کمپنی اور روسی گیس کمپنی، گاز پروم کے درمیان تعاون کے سمجھوتے پر دستخط ہوئے ہیں-