-
ایران ایئر اور بوئنگ کمپنی کے درمیان اسی طیاروں کی خریداری کا معاہدہ
Dec ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۷ایران کی قومی فضائی کمپنی ایران ایئر اور طیارہ ساز کمپنی بوئینگ نے اسی مسافر طیاروں کی خریداری کے معاہدے پر دستخط کر دیئے ہیں۔
-
اوپیک کے غیر رکن ممالک بھی تیل کی پیداوار میں کمی پر متفق
Dec ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۱ایران کے وزیر پیٹرولیم نے کہا ہے کہ اوپیک کے غیر رکن ممالک بھی تیل کی پیداوار میں کمی کے فیصلے پر عملدرآمد کریں گے۔
-
پائلٹوں کی ہڑتال،جرمن ایئر لائن کو کروڑوں کا نقصان
Dec ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۱جرمن ایئر لائن کو پائلٹوں کے ہڑتال کے نتیجے میں دس کروڑ یورو کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔
-
حکومت کی اقتصادی پالیسی کے خلاف یونانی عوام کے مظاہرے
Dec ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۲یونان کے عوام نے حکومت کی اقتصادی اصلاحات کی پالیسی کے خلاف ایک بار پھر مظاہرہ کیا ہے۔
-
ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے اور تجارت کو مضبوط بنانے کی حمایت کرتے ہیں: برطانوی وزیر خارجہ
Dec ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۴برطانوی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایٹمی معاہدے اور ایران کے ساتھ تجارت کو مضبوط بنانے کی حمایت کرتا ہے۔
-
تیل کی پیداواری سطح کم کرنے پر اتفاق
Nov ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۴اوپیک کے ارکان نے تیل کی پیداوار کم کرنے کی تجویز سے اتفاق کرلیا ہے۔
-
تیل پیدا کرنے والے ملکوں کا اہم اجلاس شروع
Nov ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۵تیل پیدا کرنے والے ملکوں کی تنظیم اوپیک کا غیر معمولی اجلاس آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں شروع ہوگیا ہے۔
-
اوپیک اجلاس، سیاسی مسائل سے دور رہ کر نتیجہ خیز ثابت ہو سکتا ہے
Nov ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر پٹرولیم نے کہا ہے کہ انہیں امید ہے کہ بدھ کے روز اوپیک اجلاس میں معاشی پہلو موجود ہو گا اور تیل کو سیاسی ہتھکنڈے کے طور پر استعمال نہیں کیا جائے گا تاکہ کسی نتیجے تک پہنچا جاسکے-
-
صیہونی حکومت کا امریکہ سے مزید لڑاکا طیاروں کا مطالبہ
Nov ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۲صیہونی حکومت کی جنگ پسند کابینہ نے امریکہ سے مزید لڑاکا طیاروں کا مطالبہ کر دیا ہے۔
-
ایران اور جرمنی کے درمیان تجارتی لین دین میں 30 فیصد اضافے کی پیش گوئی
Nov ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۶ایران اور جرمنی کے چیمبر آف کامرس کے سربراہ نے کہا ہے کہ رواں سال کے دوران، ایران اور جرمنی کے درمیان تجارتی لین دین میں 30 فیصد اضافہ ہوجائے گا۔