-
ایران اور عالمی کنسورشیم کے درمیان اہم ترقیاتی سمجھوتے پر دستخط
Nov ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۴فرانس ، چین اور ایران کی کمپنیوں پر مشتمل سہ ملکی کنسورشیئم نے ایران کی قومی تیل کمپنی کے ساتھ تیل کے سب سے بڑے سمجھوتے پر دستخط کر دیئے ہیں۔
-
برطانیہ: معاشی صورتحال، تشویشناک ہے۔ ماہرین معاشیات
Nov ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۲برطانوی ماہرین معاشیات نے بڑھتی ہوئی مہنگائی اور دسیوں لاکھ شہریوں کے قرضوں میں اضافے کی جانب سے خبردار کیا ہے۔
-
تہران میں معدنیات اور کانکنی کی صنعت کی بین الاقوامی نمائش کا آغاز
Nov ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۰ایران کے دارالحکومت تہران میں معدنیات اور کانکنی کی صنعت نیز حلال پروٹین کی پیداواروں کی بین الاقوامی نمائش کا آغاز ہوگیا ہے-
-
ایران سے زعفران سمیت جڑی بوٹیوں کی برآمدات میں اضافہ
Nov ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۷:۳۰ایران نے رواں سال کے دوران تین سو ملین ڈالر سے زیادہ کی جڑی بوٹیاں برآمد کی ہیں۔
-
ہرات میں ایران اور افغانستان کی مشترکہ تجارتی نمائش
Nov ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران اور افغانستان کی دسویں مشترکہ تجارتی نمائش کا منگل کو افغانستان کے مغربی شہر ہرات میں افتتاح ہوا۔
-
سعودی عرب: زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی، تنخواہیں کم کر دی گئیں
Oct ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۵سعودی عرب کی مالیاتی ایجنسی نے اعلان کیا ہے کہ ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید کمی واقع ہو رہی ہے۔
-
ایئربس اور بوئینگ جہاز مالی سال کے آخر تک ایران میں ہوں گے: وزارت ٹرانسپورٹ
Oct ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کی ٹرانسپورٹ اور شہری منصوبہ بندی کی وزارت نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ مارچ تک ایئربس اور بوئینگ کمپنیوں سے خریدے گئے متعدد ہوائی جہاز ایرانی ایئرلائن کمپنیوں کے حوالے کر دئے جائیں گے۔
-
جرمنی اور اسپین کے لیے برآمدات میں اضافہ، ایران کے کسٹم ادارے کا اعلان
Oct ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۱ایران کے کسٹم ادارے نے اعلان کیا ہے کہ اسپین اور جرمنی کو غیر پیٹرولیم برآمدات میں اضافہ ہوا ہے۔
-
ایران اور بیلجیئم کے درمیان تعاون کے نو سمجھوتوں پر دستخط
Oct ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۲ایران اور بیلجیئم نے اقتصادی تعاون کے نو سمجھوتوں دستخط کیے ہیں۔
-
سترہ عالمی شپنگ کمپنیوں نے ایران میں سرگرمیاں شروع کر دیں
Oct ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۲عالمی شپنگ کمپنیوں نے ایران میں اپنی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا ہے۔