-
زرعی اجناس کے بجائے تیار شدہ اجناس برآمد کرنے کے لیے کوشش کر رہے ہیں: محمود حجتی
Oct ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کے زرعی جہاد کے وزیر محمود حجتی نے کہ جو ایران اور ترکی کے زراعت کے شعبے میں مشترکہ ورکنگ گروہ کے چھٹے اجلاس میں شرکت کے لیے انقرہ کے دورے پر ہیں، کہا ہے کہ ان کی وزارت خام زرعی اجناس کے بجائے تیار شدہ اجناس کو برآمد کرنے کے لیے کوشش کر رہی ہے۔
-
آل سعود نے فلسطینی انتظامیہ کی مالی مدد ختم کر دی
Oct ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۵:۲۸اقتصادی بحران کے شکار سعودیوں نے فلسطینی انتظامیہ کو دی جانے والی مالی امداد ختم کر دی ہے۔
-
یورپ میں ایران کے صادرات بینک کے منجمد اثاثے بحال
Oct ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۵ایٹمی معاہدے پر دستخط کو نو ماہ گزرنے کے بعد یورپ میں ایران کے صادرات بینک کے منجمد اثاثے بحال ہو گئے ہیں۔
-
تیل کی قیمت میں توازن لایا جائے گا ۔ اوپیک
Oct ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۱اوپیک تنظیم کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ اس تنظیم کے اراکین اور تیل پیدا کرنے والے دیگر ممالک کو ساتھ مل کر منڈی میں اضافی خام تیل کے مسئلے کو حل کرنا ہوگا۔
-
ایران کی پیٹروکیمیکل مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ
Oct ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۵ایران نے گزشتہ چھے ماہ کے دوران دس ملین ٹن سے زائد پیٹروکیمیکل مصنوعات برآمد کی ہیں۔
-
ایران کے تیل کی پیداوار پابندیوں سے پہلے والے ہدف کے قریب پہنچ گئی
Oct ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۴وزیر پیٹرولیئم پیژن نامدار زنگنے نے کہا ہے کہ ایران تیل کی پیداوار کے لحاظ سے پابندیوں سے پہلے والے ہدف کے قریب پہنچ گیا ہے۔
-
ایران کے تیل کی پیداوار میں اضافہ
Oct ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۴تیل برآمد کرنے والے ملکوں کی تنظیم اوپیک نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے خام تیل کی پیداوار روزانہ ساڑھے چھتیس لاکھ بیرل سے زائد ہو گئی ہے۔
-
سمندری جہاز رانی کی عالمی درجہ بندی میں ایران کی ترقی
Oct ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۳ایران کی قومی جہاز راں کمپنی جدید ترین عالمی درجہ بندی میں ترقی کرتے ہوئے انیسویں نمبر پر آگئی ہے۔
-
تیل کی عالمی منڈی میں تیزی کا رجحان
Oct ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۷روس کی جانب سے تیل کی پیداوار میں کمی کی حمایت کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔
-
ہندوستان واجب الادا رقوم کی ادائیگی جاری رکھے: ایران کے وزیر خزانہ کی اپیل
Oct ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۸ایران کے وزیر خزانہ نے اپنے ہندوستانی ہم منصب کے ساتھ ملاقات میں خام تیل کی واجب الادا رقوم کی ادائیگی جاری رکھنے کی اپیل کی ہے۔