-
ایران کی غیرپیٹرولیم برآمدات دو سو ارب ڈالر
Jul ۲۳, ۲۰۱۶ ۲۳:۴۴ایران نے اپنی غیرپیٹرولیم برآمدات کو دو سو ارب ڈالر سالانہ تک بڑھانے کے لیے منصوبہ بندی کی ہے۔
-
ایران اور فرانس کی مشترکہ کار ساز کمپنی کا قیام
Jul ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۲ایران کی کار ساز کمپنی سایپا اور فرانس کی سیٹروئن نے مشترکہ کمپنی کے قیام کے معاہدے پر دستخط کر دیئے ہیں۔
-
بجٹ میں خسارہ قطر میں مقیم غیر ملکی ملازمین کی نوکریاں تیل
Jul ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۳قطر میں مقیم غیر ملکی ملازمین تیل کی قیمتوں میں کمی کے نتیجے میں اپنی ملازمتوں سے محروم ہوتے جا رہے ہیں۔
-
پاکستان: پرانے ڈیزائن کے تمام کرنسی نوٹ منسوخ، نئے نوٹ جاری کرنے کا فیصلہ
Jul ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۷:۳۴پاکستان نے پرانے ڈیزائن کے تمام کرنسی نوٹوں کو منسوخ کرکے نئے نوٹ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے
-
ایران پاکستان آزادانہ تجارت کے فروغ پر زور
Jul ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۳ایران کے وزیر تجارت محمد رضا نعمت زادہ نے پاکستان کے ساتھ آزادانہ تجارت کے فروغ پر زور دیا ہے۔
-
ریاضی کے عالمی اولمپیاڈ میں ایرانی ٹیم کی برتری
Jul ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۱ایران کی اسکول ٹیم نے ریاضی کے عالمی مقابلوں میں چاندی اور کانسی کے تین تین تمغے حاصل کیے ہیں۔
-
بیلجیئم کا ایران میں ونڈ پاور پلانٹ لگانے پر اتفاق
Jul ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۲ایران اور بیلجیئم نے ہوا سے چلنے والے بجلی گھر قائم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
-
تہران سیول کے درمیان پروازوں میں اضافے پر اتفاق
Jul ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۴ایران اور جنوبی کوریا نے دونوں ملکوں کے درمیان ہفتے میں گیارہ پروازیں شروع کرنے پر اتفاق کر لیا ہے۔
-
ایرانی تیل کی برآمدات میں اضافہ
Jul ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۷ایرانی تیل کی برآمدات کی سطح دوگنی ہوگئی ہے ۔
-
توانائی کے شعبے میں ایران اور فرانس کا تعاون
Jul ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۶ایران کے آئل انڈسٹری ریسرچ سینٹر اور فرانس کے آئی ایف پی نامی انٹرنیشنل گروپ نے تعاون کے سمجھوتے پر دستخط کیے ہیں۔