-
ایران عالمی اسٹاک ایکسچنیج فیڈریشن ڈبلیو ایف ای میں شامل
Jul ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران عالمی اسٹاک ایکسچنیج فیڈریشن ڈبلیو ایف ای کا رکن بن گیا ہے۔
-
ایران جنوب مشرقی یورپ میں آئل ریفائنری حب قائم کرے گا
Jul ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۰اسلامی جہموریہ ایران جنوب مشرقی یورپ میں آئل ریفائنری حب قائم کرے گا۔
-
ڈی ایٹ کے ترجیحی تجارت کے معاہدے پر عمل درآمد شروع
Jul ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۴:۱۵ایران کے تجارتی ترقی کے ادارے نے اعلان کیا ہے کہ ایران، ملیشیا، پاکستان، نائیجیریا، ترکی اور انڈونیشیا کے درمیان ڈی ایٹ گروپ کے ترجیحی تجارت کے معاہدے پر عمل درآمد شروع ہو گیا ہے۔
-
ایران کے خام تیل کی پیداوار اور قیمت میں اضافہ
Jul ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۳:۲۴ایران کے خام تیل کی قیمت چوبیس جون کو ختم ہونے والے ہفتے میں 79 سینٹ کے اضافے کے ساتھ بڑھ کر 46 ڈالر 31 سینٹ فی بیرل ہو گئی ہے۔
-
ایران کے تیل بردار بحری جہاز کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام
Jul ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۹ایرانی بحریہ کے جوانوں نے آبنائے باب المندب میں سفر کرنے والے تیل بردار جہاز پر بحری قزاقوں کا حملہ ناکام بنا دیا۔
-
ہندوستان کی ایران سے تیل کی درآمد میں انتالیس فیصد اضافہ
Jul ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۴:۴۳ہندوستان کی ایران سے تیل کی درآمد میں رواں سال قابل ذکر اضافہ ہوا ہے۔
-
ایران اور آذربائیجان کے درمیان بجلی کے تبادلے کا انفرا اسٹریکچر تیار
Jun ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۹ایران اور آذربائیجان کے درمیان بجلی کے تبادلے کے لیے لازمی انفرا اسٹریکچر مکمل کرلیا گیا ہے۔
-
قومی پیداوار بڑھانے پر صدر مملکت کی تاکید
Jun ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۶:۴۱ایران کے صدر نے قومی پیداوار کو مزید فروغ دیئے جانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ قومی پیداوار اور روزگار میں اضافہ ہونے سے ایران کی معاشی توانائی میں بھی اضافہ ہو گا اور ملکی عزت و وقار بڑھے گا۔
-
برگزٹ کے بعد، برطانیہ کی کریڈٹ ریٹنگ منفی
Jun ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۵کریڈٹ ریٹنگ کے دو عالمی اداروں موڈیز اور فچ نے کہا ہے کہ یورپی یونین سے علیحدگی کے بعد برطانیہ کی معیشت پر منفی اثرات مرتب ہوں گے۔
-
آسٹریلیا کی اقتصادی بدحالی
Jun ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۶:۲۲آسٹریلیا میں اسکوپ اقتصادی سروے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ اس ملک میں معیار زندگی گھٹ رہا ہے۔