-
پیداواری کوٹے میں ایک بیرل کی کمی قبول نہیں کریں گے: وزیر پیٹرولیئم
Dec ۰۵, ۲۰۱۹ ۲۳:۳۸ایران کے وزیر پٹرولیئم نے اوپک کے اجلاس میں کہا ہے کہ ہم ملت ایران کے حق کو پامال نہیں ہونے دیں گے۔
-
ایران: ہمسایہ ممالک کے لئے برآمدات میں اضافہ
Dec ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۱ایران نے رواں سال کے دوران اپنے 15 ہمسایہ ممالک کے ساتھ برآمدات کو مزید فروغ دیا ہے۔
-
پاک چین آزاد تجارت کے دوسرے مرحلے کا آغاز
Dec ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۳پاکستان اور چین کے درمیان طے پانے والے آزاد تجارتی معاہدے کے دوسرے مرحلے پر عملدرآمد شروع ہوگیا ہے۔
-
تہران میں بیک وقت دو بین الاقوامی صنعتی نمائشوں کا آغاز
Nov ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۹تہران میں دو بین الاقوامی صنعتی نمائشوں کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے درمیان اقتصادی تعاون کے فروغ پر زور
Nov ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۳ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے گورنر اور پاکستانی بلوچستان کے اقتصادی وفد نے باہمی تجارت اور تعاون میں اضافے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایرانی قالین کی عالمی طلب میں اضافہ
Nov ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۸ہاتھ سے بنے ایرانی برانڈ قالینوں کی عالمی طلب میں کئی گنا اضافہ ہوا ہے۔
-
ایرانی مصنوعات کی عراق میں بڑی مانگ
Nov ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۸ایرانی مصنوعات کی عراقی مارکیٹ میں بہت بڑی مانگ ہے۔
-
چین، روس، جرمنی اور ہالینڈ کی ایران میں سرمایہ کاری
Nov ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران کے محکمہ صنعت، کان کنی اور تجارت کے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں رواں سال کے ابتدائی 6 مہینوں کے دوران، صنعتی ممالک بشمول جرمنی، چین، روس اور ہالینڈ کی سرمایہ کاری میں قابل قدر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
-
ایران میں سرمایہ کاری کے سنہری مواقع
Nov ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۱زراعت کے شعبے میں صوبہ خوزستان کی کھجوریں بہت ہی عمدہ ہیں۔
-
ایرانی کمپنی کے لیے ASPA کا ایکسلینٹ ایوارڈ
Nov ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۶ایران کی آریا نینوسیز کمپنی نے ایشیا سائنس پارکس ایسوسی ایشن کی سالانہ نمائش میں ایکسلینٹ ایوارڈ حاصل کیا ہے۔