-
عالمی منڈی میں پونڈ کی قمیت میں ریکارڈ کمی، سونے کی قیمت میں اضافہ
Jun ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۸برطانوی عوام کے یورپی یونین سے انخلاء کے فیصلے کے بعد بین الاقوامی مارکیٹ میں پاؤنڈ میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کی بنیاد پر ایران کو بوئنگ طیاروں کی فروخت
Jun ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۳:۴۲وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کو مسافر بردار طیارے فروخت کرنے سے متعلق بوئنگ کمپنی کا فیصلہ، تہران کی جانب سے ایٹمی معاہدے پر عمل کئے جانے کا براہ راست نتیجہ ہے۔
-
ایران کے ساتھ بوئنگ سمجھوتے کا تحفظ کیا جائے گا، امریکہ
Jun ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۳:۵۵امریکی وزارت خزانہ کے بین الاقوامی شعبے کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے ساتھ طے پانے والے بوئنگ سمجھوتے کا تحفظ کیا جائے گا۔
-
ایران ایئر اور بوئنگ کے درمیان طیاروں کی فروخت کا سمجھوتہ طے پاگیا
Jun ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۷ایران کی قومی ایئر لائن ھما اور امریکہ کی بوئینگ کمپنی نے نئے طیاروں کی فروخت کے سمجھوتے پر دستخط کردیئے ہیں۔
-
ایران زعفران پیدا کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک
Jun ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۸دنیا کا بانوے فیصد زعفران ایران میں پیدا ہوتا ہے۔
-
ایران کے وزیرصنعت کی روسی وزیروں سے ملاقاتیں
Jun ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۳ایران کے وزیرصنعت و تجارت نے سن پٹرزبرگ میں روس کے وزرائے صنعت و تجارت اور توانائی سے ملاقاتوں میں مختلف میدانوں میں باہمی تعاون کو فروغ دیئے جانے کے بارے میں بات چیت کی ہے
-
کینیڈا مشرق وسطی کو سب سے زیادہ ہتھیار فروخت کرنے والا دوسرا بڑا ملک
Jun ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۵تازہ اطلاعات کے مطابق کینیڈا امریکا کے بعد مشرق وسطی کو سب سے زیادہ ہتھیار برآمد کرنے والا ملک ہے۔
-
ایران افغانستان ریلوے لائن منصوبہ جلد مکمل ہو جائے گا
Jun ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران نے افغانستان کے شہر ہرات سے ایران کے سرحدی شہر خواف تک ریلوے لائن بچھانے کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران کے تیل کی پیداوار اور برآمدات میں اضافہ
Jun ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۱ایران کے تیل کی پیداوار بڑھ کر تین ملین آٹھ لاکھ بیرل یومیہ ہوگئی ہے ۔
-
چین پاکستان تیل پائپ لائن کی تعمیر کا منصوبہ
Jun ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۸چین، پاکستان کی بندرگاہ گوادر سے شمال مغربی صوبے سین کیانگ تک تیل پائپ لائن پچھانے کے عظیم منصوبے پر عملدرآمد کرے گا۔