-
ایران کی پیٹروکیمیکل مصنوعات کی پیداوار میں 50 فی صد کا اضافہ
Sep ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۰ایران کی پیٹروکیمیکل مصنوعات کی پیداواری گنجائش میں پچاس فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔
-
ایران وافغانستان نے کی توانائی کے شعبے میں باہمی تعاون کے فروغ پرتاکید
Sep ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۶ایران اور افغانستان نے کہا ہے کہ توانائی کے شعبے میں باہمی تعاون کو مزید فروغ دیں گے۔
-
ایران کی جنوبی بندرگاہ سے 5 ارب ڈالر مالیت کی مصنوعات برآمد
Sep ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران سخت ترین اقتصادی پابندیوں کے باوجود پیشرفت کے منازل طے کر رہا ہے۔
-
افغانستان کے انگور کی پہلی کھیپ چابہار کے راستے ہندوستان روانہ
Sep ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۸افغانستان کے ریفریجریٹڈ سامان کی پہلی کھیپ ایران کی جنوب مشرقی بندر گاہ چابہار سے ہندوستان کے لئے برآمد ہوئی -
-
ایران: 158 ملین ڈالر مصنوعات کی برآمدات
Aug ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۲ایران کے صوبے فارس سے 158 ملین ڈالر مصنوعات کی برآمدات ہوئیں۔
-
چابہار بندرگاہ شمال جنوب کوریڈور کا اقتصادی دروازہ
Aug ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۲چابہار بندرگاہ ایران کی ضرورتوں کو پورا کرنے کے ساتھ ساتھ افغانستان، وسطی ایشیا کے ملکوں کی منڈیوں نیز روس اور ہندوستان کی بھی منڈیوں کی ضروریات کے کچھ حصے کو پورا کررہی ہے۔
-
تہران میں آٹھ قسم کی دواؤں کی رونمائی
Aug ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۱تہران میں ایڈکشن سائنس سے متعلق تیرہویں بین الاقوامی کانفرنس میں آٹھ قسم کی دواؤں کی رونمائی ہوئی۔
-
ایران وعراق کی مغربی سرحد سومار میں تجارتی سرگرمیاں
Aug ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۰ایران کی مغربی سرحد سومارکو باضابطہ طور پر کھول دیا گیا۔
-
ایران میں تین نئی دواؤں کی رونمائی
Aug ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۴ایران میں تین اور نئی دواؤں کی مغربی ایران میں بروجرد کی اکسیر دوا ساز کمپنی میں رونمائی ہوئی۔
-
نو ہمسایہ ممالک ایرانی پٹرول کے خریدار
Aug ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۰تہران کے ایوان صنعت و تجارت میں انرجی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کے پندرہ ہمسایہ ملکوں میں سے نو ممالک ایران کے پٹرول کی اعلی کوالٹی کے پیش نظر ایرانی پٹرول کو خریدنے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔