-
فلائنگ کار کو اڑان بھرنے کی اجازت مل گئی۔ ویڈیو
Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۱:۵۹سلوواکیہ کے ادارۂ نقل و حمل نے ٹیسٹنگ کے تمام مراحل کو کامیابی سے طے کرنے کے بعد فلائنگ کار کو اڑان بھرنے کی اجازت دے دی ہے۔ ایئر کار نامی اڑان بھرنے کی توانائی رکھنے والی یہ کار ۱۶۰ کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ۲۵۰۰ میٹر کی اونچائی پر اڑنے کی توانائی رکھتی ہے۔ اب اس اجازت کے بعد ایئرکار کی پروڈکشن لائن اپنا کام شروع کر دے گی اور جلد ہی یہ کار شائقین کے لئے بازار میں دستیاب ہوگی۔
-
برفباری کے بعد کے افسانوی مناظر۔ ویڈیو
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۲حالیہ دنوں کے دوران چین میں ہوئی برفباری کے بعد بڑے حیرت انگیز اور دلنواز مناظر رقم ہوئے۔ لطف اندوز ہونے کے لئے ویڈیو دیکھیئے۔کچھ دیر کو ایسا معلوم ہوتا ہے جیسے کسی افسانوی دنیا میں پہنچ گئے ہوں۔
-
لیجیئے جہنم کا دروازہ بھی دیکھ لیجیئے!
Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۳ترکمنستان کے ایک صحرائی علاقے میں 70 میٹر قطر کا حامل ایک عظیم گڑھا جو گزشتہ نصف صدی سے جل رہا ہے۔ اس حیرت انگیز اور بظاہر ہولناک عظیم گڑھے کو ’’جہنم کا دروازہ‘‘ کا جاتا ہے۔
-
خلا سے زمین کے خوبصورت نظارے۔ تصاویر
Jan ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۶بین الاقوامی خلائی اسٹیشن نے خلا سے زمین کے خوبصورت نظاروں کی تصاویر شائع کی ہیں جنہیں دیکھ کر انسان واقعی حیرت میں پڑ جاتا ہے اور بے ساختہ زبان پر یہ فقرا آتا ہے کہ ’’سبحان تیری قدرت‘‘!
-
بلیک بورڈ فلمی میلے میں " گیلو " کو بہترین فلم کا ایوارڈ
Jan ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۰شارٹ فلم "گیلو" نے ہندوستان میں بین الاقوامی بلیک بورڈ فیسٹیول میں بہترین فلم کا ایوارڈ جیت لیا۔
-
قصہ گوئی کے عالمی مقابلوں میں ایرانی بچوں کی کامیابی
Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۱دو ایرانی بچیوں نے قصہ گوئی کے عالمی مقابلوں میں پہلی اور دوسری پوزیشن حاصل کی ہے۔
-
تین ایرانی فلمیں کولکتہ انٹرنیشنل فلم فیسٹول میں شامل
Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۹ایران کی ایک دستاویزی اور دو فیچر فلمیں کلکتہ میں ہونے والے بین الاقوامی فلمی میلے کی زینت بنیں گی۔
-
علاقہ جہاں کیلے اور سیب سے بھی کیل ٹھوک لیتے ہیں!۔ ویڈیو
Dec ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۹روس کے سائبیریا علاقے میں اویمیاکن نامی ایک قریہ ہے جسے دنیا کا سب سے ٹھنڈا علاقہ قرار دیا گیا ہے۔ اس خطے کا درجہ حرارت 67- سینٹیگریڈ تک پہنچ بھی جاتا ہے اور نتیجتاً یہاں کیل ٹھوکنے کے لئے لوگ ہتھوڑی کے بجائے کیلے اور سیب کی مدد بھی لے لیتے ہیں۔
-
مچھلی جس کا سر ٹرانسپیرنٹ ہے!۔ ویڈیو
Dec ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۷بحرالکاہل کی ہزاروں فٹ گہرائی میں صنّاعی قدرت کی شاہکار ایسی نایاب مچھلی دریافت ہوئی ہےجس کے سر کا اندرونی منظر واضح نظر آتاہے۔
-
جب بلی خالہ ایکسر سائز کرنے لگیں+ ویڈیو
Dec ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۲:۵۶کہتے ہیں کہ بلی خالہ ہر چیز کی نقل کرنے میں ماہر ہوتی ہیں۔