-
برطانوی آئل ٹینکر کے اندر کیا خبر ہے؟ ۔ ویڈیو
Jul ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۷ان دنوں برطانوی آئل ٹینکر اسٹینا امپیرو ایران کے اختیار میں ہے۔آئی آر آئی بی کے ایک نمائندے نے ٹینکر کے اندر کے ماحول کو فلمانے کی کوشش کی ہے۔
-
برلن میں چاند گرہن کا خوبصورت منظر
Jul ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۹سماوی فلکیاتی واقعہ کے تحت 16 – 17 جولائی کی درمیانی رات میں ہونے والا جزوی چاند گرہن ایران ، پاکستان اور ہندوستان سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں واضح طورسے نظر آیا۔
-
بادلوں سے بلند ہے عمارتوں کا قد ۔ ویڈیو
Jul ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۰دنیا میں اب ایسی فلک شگاف عمارتوں کی تعمیر کا چلن بڑھ گیا ہے جن کا قد بسا اوقات بادلوں سے بھی بلند ہوا کرتا ہے۔
-
زمین کے اندر کئی منزلہ شہر۔ تصاویر
Jul ۰۶, ۲۰۱۹ ۲۱:۳۰ترکی کے کیپاڈوکیا علاقے میں زمین کے اندر بنے ہوئے متعدد شہر موجود ہیں جنہیں دیکھنے کے لئے دنیا بھر سے بڑے تعداد میں سیاح وہاں کا رخ کرتے ہیں۔
-
دلچسپ مقابلہ جو تلخ ڈومینو بن گیا!
Jul ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۱مقابلہ جو ڈومینو بن گیا!
-
گرمی میں آئس پیک کا مزہ لیتے حیوانات ۔ تصاویر
Jul ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۷موسم گرما میں حیوانات کو گرمی سے محفوظ رکھنے کے لئے دنیا کے بعض چڑیا گھروں میں کاص اہتمام کیا جاتا ہے اور انہیں کھانے کے لئے مختلف قسم کے آئس پیک دئے جاتے ہیں۔
-
ایمان متاثر ہونےکی وجہ سے بولی وڈ چھوڑدی: اداکارہ زائرہ وسیم
Jul ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۸زائرہ وسیم کے فیصلے کومسلم مذہبی رہنماوں نے سراہتے ہوئے قابل تعریف قرار دیا ہے۔
-
اسے کہتے ہیں بر وقت پٹائی!
Jun ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۹مسلح لٹیرے جب ایک دکان میں گھسے تو انہیں دوکاندار کے فوری، بر وقت اور تابڑ توڑ جوابی حملوں کا سامنا کرنا پڑا۔
-
اسے کہتے ہیں حب نفس ۔ ویڈیو
Jun ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۰ایک ڈرائیور جسے صرف اپنی جان کی فکر تھی!
-
ٹینس جو فٹبال بن گیا ۔ ویڈیو
Jun ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۱جب ٹینس پلیئر کے ہاتھ سے ریکٹ چھوٹا تو اُس نے ٹینس بال کا فٹبال بنا دیا۔