-
پانی کے اندر دنیا کا سب سے بڑا ریسٹورنٹ
Jun ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۲دنیا میں ہر دن نئے نئے کام کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے اشتراک سے فلم بنانے کا فیصلہ
May ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۳پاکستان کے معروف ہدایت کار سید نور نے ایران کے اشتراک اور تعاون سے فلم بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
انسان تو آخر انسان ہی ہے + ویڈیو
May ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۴کہتے ہیں کہ انسان اپنی آسانی کے لئے کچھ نہ کچھ نیا کرنے کی سوچتا رہتا ہے ۔
-
جب حیوانات کو غصہ آتا ہے... ۔ ویڈیو
Apr ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۲کبھی کبھی حیوانات بھی انسانوں سے تنگ آ کر غصے میں آجاتے ہیں!
-
کمال کی مہارت ۔ ویڈیو
Apr ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۱اسکاویٹر (کھدائی مشین) کے ڈرائیور کی مہارت دیکھئے!
-
پہاڑ گر پڑا ۔ ویڈیو
Mar ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۰ایران کے شہر شاہرود کی جانب جانے والی ایک شاہراہ پر لینڈ سلائیڈنگ کے بعد پہاڑ کا ایک حصہ ٹوٹ کر شاہراہ پر آ گرا۔خوش قسمتی سے اس واقعے میں کسی کو کوئی نقصان نہیں پہونچا!
-
خوف پر عشق کا غلبہ ۔ ویڈیو
Mar ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۵وائلڈ لائف سے آنے والی ایک نادر ویڈیو جس میں ایک زیبرا نے بھوکے شیر سے لڑ کر اپنے بچے کو اسکے چنگل سے نجات دلائی۔
-
جالا بنائی کا حیرت انگیز کارنامہ ۔ ویڈیو
Mar ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۳مکڑی خدا کی خلق کردہ ایک حیرت انگیز اور پیچیدہ مخلوق ہے۔ایک تحقیق کی بنا پر مکڑی کے چھیالیس ہزار اقسام ہیں۔مکڑی ایک شکارخور جانورہے۔ اس کا جسم دو ٹکڑوں پر مشتمل ہوتاہے۔ اسکی آٹھ ٹانگیں ہوتی ہیں،منہ بغیر جبڑے کا اوراسکے پر بھی نہیں ہوتے۔ جالے کی بنائی اسکے متعدد حیرت انگیز کارناموں میں سے ایک ہے۔
-
پاکستان کا جے اف تھنڈر جنگی طیارہ ۔ ویڈیو
Mar ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۲ایک بین الاقوامی ایئر شو کے دوران پاکستانی فضائیہ کے طیارے جے اف تھنڈر طیاروں نے اپنی بھرپور توانائیوں کا مظاہرہ کیا۔
-
ماؤنٹین پولیس ۔ تصاویر
Mar ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۵ایران کی ماؤنٹین پولیس جسکا کام پہاڑوں کی بلندیوں اور اسکے دامن میں عوام کو سیکورٹی فراہم کرنا ہے۔