جالا بنائی کا حیرت انگیز کارنامہ ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/entertainment-i346355-جالا_بنائی_کا_حیرت_انگیز_کارنامہ_ویڈیو
مکڑی خدا کی خلق کردہ ایک حیرت انگیز اور پیچیدہ مخلوق ہے۔ایک تحقیق کی بنا پر مکڑی کے چھیالیس ہزار اقسام ہیں۔مکڑی ایک شکارخور جانورہے۔ اس کا جسم دو ٹکڑوں پر مشتمل ہوتاہے۔ اسکی آٹھ ٹانگیں ہوتی ہیں،منہ بغیر جبڑے کا اوراسکے پر بھی نہیں ہوتے۔ جالے کی بنائی اسکے متعدد حیرت انگیز کارناموں میں سے ایک ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۳ Asia/Tehran