-
عظمت قرآن، حیوان بھی آشنا ہیں
Nov ۰۲, ۲۰۱۸ ۲۳:۰۱آج کل سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں ایک شخص قرآن مجید کھول کر اپنی پالتو بلی کو کھانے کے لئے کچھ دیتا ہے اور اس حساب سے کھانے کو قرآن مجید کے اوپر غذا کو گھما رہا ہے تاکہ بلی قرآن مجید کی بے حرمتی کرے لیکن سبحان تیری قدرت ۔
-
اٹلی میں سیلاب اور عوام کے مزے
Nov ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۴اٹلی کے شہر وینس کو شدید سیلاب کا سامنا ہے تاہم عوام کی معمولات زندگی متاثر نہیں ہوئی اور ریسٹورنٹ کے مالکوں نے بھرے پانی میں ہی کسٹمر کی خدمات شروع کر دی جو اپنے آپ میں ایک نئی چیز تھی ۔
-
دنیا کی عجیب و غریب مخلوقات
Oct ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۹دنیا میں عجیب و غریب مخلوقات پائی جاتی ہے لیکن مذکورہ ویڈیو میں کچھ الگ طرح کی مخلوقات دکھائی گئی ہے۔ سحر عالمی نیٹ ورک اس ویڈیو کی تصدیق نہیں کر سکتا ۔
-
کیا یہ تجربہ ہے؟؟؟
Oct ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۰اس ویڈیو میں یہ دکھایا گیا ہے کہ اس چھوٹی سی عمر کا بچہ پانی میں گر جاتا ہے اور اس پر اس کا کیا رد عمل ہوتا ہے۔
-
آئرش گلوکارہ شنیڈ او کونر نے اسلام قبول کرلیا
Oct ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۴آئرش گلوکارہ شنیڈ او کونر نے سوشل میڈیا پراسلام قبول کرنےکا اعلان کیا۔
-
کیا انسان پہلے بندر تھا؟
Oct ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۷سائنس داں اور محققین کا کہنا ہے کہ انسان پہلے بندر تھا تاہم اسلام اس نظریہ کی مخالفت کرتا ہے۔
-
اسے کیا نام دیں، بہادری یا دیوانگی؟؟؟؟
Oct ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۰دنیا میں بہت سے افراد کو کچھ نیا کرنے کی فکر رہتی ہے اور اسی میں وہ اپنی جان کی بازی بھی کبھی ہار جاتے ہیں۔
-
فٹبال میں ابھی بے رمق نہیں ہوئی ہے ایمانداری ۔ ویڈیو
Oct ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۴جرمنی کی دو ٹیموں ورڈربرمن اور نورنبرگ کے درمیان ہونے والے فوٹبال میچ میں جب ریفری نے پینالٹی کا اعلان کیا تو گرنے والے کھلاڑی نے فورا ریفری کے پاس جاکر کہا کہ اسکے حریف کھلاڑی کی کوئی غلطی نہیں اس لئے پینالٹی نہ دی جائے!
-
کچھوے نے مچھلی کو بچایا ۔ ویڈیو
Oct ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۰سبحان اللہ !اللہ رے تیری قدرت!تو کب کس کو کیسے بچا لے تو ہی جانتا ہے! پانی کے باہر ایک پتھر پر آ گری مچھلی کو ایک چھوٹے سے کچھوے نے کھینچ کر پانی میں پہونچا دیا!
-
الجھنوں کے شکار آج کے بشر کو کبھی جانور بھی ہنسانا چاہتے ہیں!۔ویڈیو
Oct ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۵اس ویڈیو میں ایک شیطان بندر کو دیکھا جا سکتا ہے جس نے دو شیروں کی ناک میں دم کر کے رکھ دیا ہے۔