-
جب ہاتھی کا بچہ ٹرمپ کی اہلیہ پر بھڑک اٹھا - ویڈیو
Oct ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۱امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ افریقی ملک کینیا کے دورے پر ہیں۔
-
سائیکلنگ کا شاہکار ۔ ویڈیو
Sep ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۹ہالیند کے ایک سائیکلسٹ نے سائیکلنگ کی دنیا میں ایک نیا شاہکار پیش کیا ہے۔دیکھئے اس ویڈیو میں!
-
49 دن کے بعد سمندر سے نجات ملی ۔ ویڈیو
Sep ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۱انڈونیشیا کا آلدی نول آدیلانگ نامی اٹھارہ سالہ جوان جو ایک مچھلی پکڑنے والی کشتی پر رہتا اور کام کرتا تھا۔گزشتہ چودہ جون کو ۱۹۲ کلومیٹر کی رفتار سے تیز طوفان آیا جس نے اسکی کشتی کو تباہ کر کے اسمیں بنے رہائشی کیبن کو اس سے جدا کر دیا۔اس کیبن کے ساتھ یہ لڑکا ۴۹ دن تک سمندری سطح پر تیرتا رہا اور آخرکار اپنے وطن سے ڈھائی ہزار کلومیٹر دور نکل جانے کے بعد ایک پانامائی کشتی کے ذریعہ یہ خوش قسمت جوان بچا لیا گیا۔
-
چوری کے لئے زنانہ بننا پڑا،پھر بھی ناکامی ہوئی ۔ ویڈیو
Sep ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۴کویت میں ایک چور نے چوری کرنے کے لئے ایک عجیب طریقہ اپنایا۔اس نے برقعہ پہنا اور بڑی آسانی سے بینک پہونچ کر اسلحے کے بل پر چور کر کے باہر نکل گیا۔ البتہ بعد میں اسے پولیس نے گرفتار کر لیا۔
-
انسان کی بلند پروازیاں! ۔ ویڈیو
Sep ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۰انسان کو اب زمین پر قرار نہیں رہا اور اب وہ پرندوں کی طرح اڑان بھرنے لگا ہے۔کاش انسان اپنی حقیقت سے واقف ہو کر پالنے والے کے طے کردہ راستے پر چل پڑے تو پھر چند ہزار فیٹ کی اونچائی تو کیا وہ عرش کی بلندیوں کو بھی چھو سکتا ہے۔
-
میزائلوں کی بارش ۔ ویڈیو
Sep ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۰حالیہ دنوں میں روس کی سب سے بڑی فوجی ریہرسل کے دوران لی گئی ایک شاندار فوٹیج!
-
جب مگرمچھ اڑتی چمگادڑ کو بھی نہیں چھوڑتا ۔ ویڈیو
Sep ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۹حیوانات کی دنیا میں بڑے عجیب و غریب اور حیران کن واقعات پیش آتے رہتے ہیں۔انہی میں ایک یہ کہ ندی کے پانی تلے موجود مگرمچھ ایک اڑتی چمگادڑ کا شکار کرتا ہے!
-
شیر سواری میں گھس آیا! ویڈیو
Sep ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۵کچھ سیاح ایک سفاری میں بیٹھ کر چڑیا گھر گئے تو وہاں ایک شیر انکی گاڑی میں گھس آیا اور انہین اترنے پر مجبور ہونا پڑا!
-
جادوگر نے پولیس افسر کو ٹوپی پہنائی ۔ ویڈیو
Sep ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۹علی الاعلان بیئر پینے پر جب پولیس افسر نے ایک آدمی کو ٹوکا تو اس نے یہ ثابت کیا کہ وہ بیئر نہیں پی رہا تھا اور اسکے پاس تو سِرے سے بیئر تھی ہی نہیں بلکہ کولڈرنک تھا!یہ ہوا کیسے دیکھئے اس ویڈیو میں۔
-
دنیا کی واحد گلابی مسجد ۔ تصاویر
Sep ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۵فلپائن کے صوبۂ ماگِنداناؤ میں ایک گلابی رنگ کی مسجد ہے جو دنیا بھر سے آئے سیاحوں کا مرکز توجہ بنتی ہے۔ یہ مسجد عیسائی مزدوروں کے ہاتھوں تعمیر کی گئی ہے۔در حقیقت اس مسجد کا گلابی رنگ صلح و محبت کی علامت کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔