-
حیران کن تصاویر
Aug ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۹دنیا میں بہت سے دلچسپ اور دیدہ زیب مناظر اکثر نگاہوں سے چھپے رہتے ہیں جنہیں ایک با ذوق فوٹوگرافر کا کیمرہ ہی اجاگر کر سکتا ہے۔ اس گیلری میں دنیا کے مختلف علاقوں سے لی گئیں شاندار اور مسحور کن تصاویر ملاحظہ کیجئے!
-
اب ٹائر اپنا پنکچر خود ٹھیک کرے گا! ۔ ویڈیو
Aug ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۰اب ایسے ٹائر بنا لئے گئے ہیں جو پنکچر تو ہوتے ہیں مگر اب وہ آپ کو کوئی زحمت نہیں دیتے اور خود سے اپنے پنکچر کو ٹھیک کر لیتے ہیں۔
-
آرٹسٹ ہاتھی ۔ ویڈیو
Aug ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۸جاپان میں ’’یومیکا‘‘ نام سے موسوم ایک ہاتھی ہے جو ایک اچھا آرٹسٹ مانا جاتا ہے اور واقعی اسکی بنائی ہوئی پینٹنگز لاجواب ہوتی ہیں!
-
ریل کی پٹری بچھانے والی مشین ۔ ویڈیو
Aug ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۱بعض پیشرفتہ ممالک میں ریل کی پٹریاں پچھانے کا کام بڑی تیزی اور پوری دقت کے ساتھ انجام دیا جاتا ہے۔وہ اس کام کے لئے ایک خاص قسم کی مشینیں استعمال کرتے ہیں جسکے ہوتے ہوئے انسانی ذرائع کی ضرورت باقی نہیں رہ جاتی اور کام تیزرفتاری کے ساتھ انجام پاتا ہے۔
-
دنیا کی فلگ شگاف عمارتیں! ۔ ویڈیو
Aug ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۸آپ دنیا کی دس سب اونچی عمارتیں اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں!
-
ہری بھری چھتیں ۔ تصاویر
Aug ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۶بعض ممالک میں شہری فضاؤں کو ہرا بھرا اور صحتمند بنانے کے لئے عمارتوں کی چھتوں کو کچھ اس طرح بنایا جاتا ہے کہ ان پر با آسانی پیڑ پودھے اور ہریالی اگائی جا سکے۔
-
جوتا چوری اب آسان نہیں رہی ۔ ویڈیو
Aug ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۰جوتا چرانا اب آسان نہیں رہ گیا،خاص طور پر شادی کے بعد دولہا کو ’’جوتا چرائی‘‘ کی رسم میں ستانے والے لوگ اس خبر پر دھیان دیں اور وجہ جاننے کے لئے یہ ویڈیو دیکھیں!
-
کان تو کیا،آنکھوں پر بھی بھروسہ نہ کریں! ۔ ویڈیو
Aug ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۰شک نہیں کہ آجکل خود اپنی آنکھوں پر بھی بھروسہ نہیں کیا جا سکتا،لیکن کیوں؟! دیکھئے اس ویڈیو میں!
-
صحرا جہاں لہریں بلند ہوتی ہیں ۔ ویڈیو
Aug ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۸الربع الخالی دنیا کے عظیم صحراؤں میں سے ایک ہے۔ یہ بنیادی طور پر سعودی عرب میں واقع ہے اور اس کا رقبہ 650,000 مربع کلومیٹر ہے یعنی بیلجیم، نیدرلینڈز اور فرانس کے مجموعی رقبے سے بھی زیادہ۔ اس کے کچھ حصے یمن، متحدہ عرب امارات اور عمان میں بھی ہیں۔ اس میں کوئی آبادی نہیں ہے۔ گرمیوں میں درجہ حرارت 55 ڈگری سینٹی گریڈ سے زیادہ ہو جاتا ہے اور ریت کے طوفان آتے ہیں جن کے بلندی مینار پاکستان سے بھی زیادہ ہوتی ہے.
-
حجازی دولہا نے شادی میں مولا کو یاد کیا! ۔ ویڈیو
Aug ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۳شادی اس انداز میں بھی کی جا سکتی ہے۔سرزمین حجاز (سعودی عرب) میں ایک شیعہ گھرانے کی شادی کو دیکھا جا سکتا ہے جس میں دولہا نے تمام مہمانوں کے ہمراہ زیارت امام حسین علیہ السلام اور اسکے بعد امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کی سلامتی کی دعا پڑھی۔