ریل کی پٹری بچھانے والی مشین ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/entertainment-i333711-ریل_کی_پٹری_بچھانے_والی_مشین_ویڈیو
بعض پیشرفتہ ممالک میں ریل کی پٹریاں پچھانے کا کام بڑی تیزی اور پوری دقت کے ساتھ انجام دیا جاتا ہے۔وہ اس کام کے لئے ایک خاص قسم کی مشینیں استعمال کرتے ہیں جسکے ہوتے ہوئے انسانی ذرائع کی ضرورت باقی نہیں رہ جاتی اور کام تیزرفتاری کے ساتھ انجام پاتا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۱ Asia/Tehran