-
خوفزدہ کرنے والا بادل ۔ ویڈیو
Aug ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۱اس ویڈیو میں ایک ایسے عجیب بادل کو دیکھا جا سکتا ہے جسے دیکھ کر شاید کچھ لوگوں پر خوف طاری ہو جائے۔
-
اب پولیس اور زیادہ محفوظ ہوئی ۔ ویڈیو
Aug ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۱اب پولیس کے لئے ایسی ڈیفینس شیلڈ بنا دی گئی ہے جس پر نہ تو اینٹ پتھروں کا اثر ہوتا ہے، نہ کسی دھار دار چیز کا اور نہ حتیٰ گولی کا!
-
ترکی،تاریخی حمام کی جگہ بدل دی گئی ۔ تصاویر
Aug ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۰ترکی میں ایک قدیمی اور تاریخی حمام کو ہیوی ڈیوٹی ٹرکسکے ذریعہ اٹھا کر دوسرے مقام پر منتقل کیا گیا۔اس دلچسپ اور انوکھے موقع پر ہر قسم کے ناخوشگوار حادثہ سے بچنے کے لئے سیکورٹی کے سخت انتظامات بھی کئے گئے تھے۔
-
صوبہ فارس کا ایک خوبصورت درہ رغز+ ویڈیو
Aug ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ فارس کا ایک خوصورت درہ رغز کے نام سے پہچانا جاتا ہے۔ یہاں آنے والے سیاحوں کو لگتا ہے کہ جیسے جنت کا ایک ٹکڑا لاکر یہاں رکھ دیا گیا ہے
-
چین کی دیوار میں ہوٹل بنا ۔ تصاویر
Aug ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۸دنیا کے عجائبات میں شمار ہونے والی دیوار چین کے ایک حصہ میں شاندار ہوٹل بنایا گیا ہے جہاں سیاح جاکر خدائی فطرت کی روح پرور فضاؤں کا لطف اٹھا سکتے ہیں۔
-
کچھ کام بڑی آسانی سے ہو سکتے ہیں! ۔ ویڈیو
Aug ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۱اکثر ایسا ہوتا ہے کہ ہم اپنے چھوٹے چھوٹے کاموں میں کچھ دشواریوں کا شکار ہوتے ہیں جبکہ اگر ذرا سی توجہ دی جائے تو وہ کام بڑی آسانی سے زحمت کے بغیر انجام دئے جا سکتے ہیں۔
-
ہوائی بھنور نے پروگرام خراب کیا ۔ ویڈیو
Aug ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۳کرسیاں لگا دی گئیں اور پروگرام شروع ہی ہوا چاہتا تھا کہ اچانک ایک بن بلایا مہمان ہوائی بھنور آیا اور سب کچھ الٹ کر رکھ دیا!
-
قدیمی گلیوں کا دیدہ زیب نظارہ - ویڈیو
Aug ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۰صوبہ البرز کے شہر کرج کی قدیمی گلیوں کا دیدہ زیب نظارہ
-
آئیے ماچس کی تیلیوں سے کھیلیں
Aug ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۵آئیے ماچس کی تیلیوں سے خوبصورت سا جھولا بناتے ہیں
-
ہاتھوں پر رکا ہوا پل ! ۔ تصاویر
Jul ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۵ویتنام کے شہر دانانگ میں بنا ایک معروف سنہرا پل جو بظاہر دو ہاتھوں پر ٹکا ہوا ہے!