Entertainment
  • اپنی ہمت کو یہاں آزمائیے! ۔ ویڈیو

    اپنی ہمت کو یہاں آزمائیے! ۔ ویڈیو

    Jul ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۷

    دنیا کے مختلف گوشوں بالخصوص چین میں کچھ ایسے پل بنائے گئے ہیں جہاں واقعی معنیٰ میں آدمی اپنی جرأت و حوصلہ کا امتحان لے سکتا ہے!

  • پرانے بلب سے خوبصورت شو پیس کیسے بنائیں

    پرانے بلب سے خوبصورت شو پیس کیسے بنائیں

    Jul ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۰

    آئیے گھر میں موجود پرانے ناکارہ بلب سے ایک خوبصورت شو پیس بناتے ہیں

  • درندے سے دوستی ۔ ویڈیو

    درندے سے دوستی ۔ ویڈیو

    Jul ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۲

    سبھی جانتے ہیں کہ مگر مچھ ایک خوفناک درندہ ہے جو اپنے سے کمزور کسی بھی شکار کو نہیں چھوڑتا،لیکن اگر انسان کے پاس ہنر ہو تو اس درندہ صفت حیوان سے بھی دوستی کر سکتا ہے۔

  • فرشتہ نجات ۔ ویڈیو

    فرشتہ نجات ۔ ویڈیو

    Jul ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۹

    کبھی کبھی زندگی کے آخری لمحوں میں ایک فرشہ نجات پہونچ کر ایک نئی زندگی دے جاتا ہے۔دیکھئے اس ویڈیو میں۔

  • کشتیاں بھی ٹکراتی ہیں ۔ ویڈیو

    کشتیاں بھی ٹکراتی ہیں ۔ ویڈیو

    Jul ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۸

    اس ویڈیو میں پانی کے جہازوں اور کشتیوں کے ہونے والے ٹکراؤ کو دیکھا جا سکتا ہے!

  • خفیہ دروازے ۔ ویڈیو

    خفیہ دروازے ۔ ویڈیو

    Jul ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۲

    بہت سے لوگ اضطراری مواقع یا خطرات کے لمحوں میں مشکلات سے نمٹنے اور اپنی سیکورٹی کو یقینی بنانے کے لئے اپنے گھروں کے اندر کچھ خفیہ دروازے بنواتے ہیں۔اس کے کچھ نمونے اس ویڈیو میں دیکھئے!

  • گرم دھوپ میں انڈا تلا! ۔ ویڈیو

    گرم دھوپ میں انڈا تلا! ۔ ویڈیو

    Jul ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۶

    ایران کے شہر اہواز میں ان دنوں شدید گرمی پڑ رہی ہے اور وہاں کا درجۂ حرارت لگ بھگ پچاس ڈگری تک پہونچ گیا ہے۔اسی کو دکھانے اور بتانے کے لئے ایک رپورٹر نے دھوپ میں کھڑے ہو کر ایک انڈا بھی تلا۔

  • مرج البحرین یلتقیان،بینھما برزخ! ۔ ویڈیو

    مرج البحرین یلتقیان،بینھما برزخ! ۔ ویڈیو

    Jul ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۷

    چین میں دو رنگ میں رنگا ایک سمندر جسے یقینا قدرت کا ایک شاہکار کہا جا سکتا ہے۔