-
بطخیں بھی قیادت کی قائل ہیں! ۔ تصاویر
Apr ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۰ان خوبصورت تصاویر میں سیکڑوں بطخوں کو دیکھا جا سکتا ہے جو بنگلہ دیش کی ایک ندی میں اپنے ’’لیڈر‘‘ کے پیچھے چلی جا رہی ہیں۔با فہم و شعور حضرات اس سے بھی ایک اہم سبق لے سکتے ہیں!
-
یوں بنتے ہیں ایرانی پین ۔ ویڈیو
Apr ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۷ایران کی ایک کمپنی میں کس طرح پین بنتے ہیں دیکھئے اس ویڈیو میں۔
-
اسپیڈ کا رکارڈ توڑا اس ٹرین نے ۔ ویڈیو
Apr ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۲جاپان نے ایک میگنیٹک ٹرین تیار ہے جو ابھی آزمائشی مراحل کو طے کر رہی ہے۔ اس ٹرین نے اپنی ٹیسٹنگ کے دوران 603 کلومیٹر کی رفتار سے چل کر ایک نیا رکارڈ قائم کیا۔
-
حالات اگر نازک ہوں تو یوں اسکورٹ کیا جاتا ہے! ویڈیو
Apr ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۱دو روز قبل شمالی اور جنوبی کوریا کے رہنماؤں کی حساس ملاقات ہوئی۔اس موقع پر دونوں ممالک کے درمیان پائی جانے والی حساسیت کے پیش نظر شمالی کوریا کے رہنما کیم جونگ اون کو کچھ خاص انداز میں انکے سیکیورٹی گارڈز نے اسکورٹ کیا۔
-
آسمانی بجلی زمین پر گری ۔ ویڈیو
Apr ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۴ایران کے دو الگ الگ علاقوں بھیانک طریقے سے آسمانی بجلی زمین پر گری جس کے نتیجہ میں ایک کسان جاں بحق بھی ہوا۔
-
اولوں کا کہرام ۔ ویڈیو
Apr ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۹ایران کے روانسر علاقے میں اولوں نے برس کر پتھروں کا کام کیا!
-
پتھروں کا انوکھا مقابلہ ۔ تصاویر
Apr ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۳اسکاٹلینڈ میں بغیر کسی قسم کا مصالحہ استعمال کئے پتھروں کی ایک دوسرے کے اوپر چنائی کا انوکھا مقابلہ رکھا گیا جس میں لوگوں نے پتھروں کی چِنائی میں اپنی مہارت کو پیش کیا۔
-
بغیر پیراشوٹ کے سات ہزار میٹر کی اونچائی سے چھلانگ ۔ ویڈیو
Apr ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۴ایک امریکی پیراشوٹر نے بغیر پیراشوٹ لئے سات ہزار میٹر کی اونچائی سے چھلانگ لگائی!
-
جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے! ۔ ویڈیو
Apr ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۵ظاہرا دولت کے نشے میں دھت، کار پر سوار آدمی ایک موٹر سائیکل والے کو روندتا ہوا چلا جاتا ہے مگر خوش قسمت موٹر سائکل والا بچ نکلا!
-
مچھلیوں کی بارش دیکھئے! ۔ ویڈیو
Apr ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۷ایران کے شہر گلپایگان میں چند روز قبل مچھلیوں کی بارش ہوئی۔