حالات اگر نازک ہوں تو یوں اسکورٹ کیا جاتا ہے! ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/entertainment-i323146-حالات_اگر_نازک_ہوں_تو_یوں_اسکورٹ_کیا_جاتا_ہے!_ویڈیو
دو روز قبل شمالی اور جنوبی کوریا کے رہنماؤں کی حساس ملاقات ہوئی۔اس موقع پر دونوں ممالک کے درمیان پائی جانے والی حساسیت کے پیش نظر شمالی کوریا کے رہنما کیم جونگ اون کو کچھ خاص انداز میں انکے سیکیورٹی گارڈز نے اسکورٹ کیا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Apr ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۱ Asia/Tehran