-
جہاں چاہیں لے جائیں اس گاڑی کو ۔ ویڈیو
Oct ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۲سوویت یونین میں پہلی بار بننے والیZVM-2901 نامی اس گاڑی کو روس نے جدید ترین ٹکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے مزید بہتر بنا دیا جس کے بعد اسکی کارکردگی بھی بہت بڑھ گئی ہے۔
-
یہ خزاں دیکھ کر دل میں بہار آجائے! ۔ تصاویر
Sep ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۳عالم خلقت میں ایسے حسین اور دلنواز قدرتی مناظر جنم لیتے رہتے ہیں جنہیں دیکھ کر بے ساختہ زبان ’’سبحان اللہ‘‘ کہہ اٹھتی ہے۔ان دنوں آہستہ آہستہ فصل خزاں کا آغاز ہو رہا ہے۔ (تصاویر: مہر نیوز)
-
یہ ہیں تیس مار خاں! ۔ ویڈیو
Sep ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۹کہتے ہیں کہ کسی جانور کو حتیٰ بلی جیسے پالتو جانور کو کہیں بند کر کے مارنے یا اذیت پہونچانے کی کوشش نہ کریں کیوں اس سے جانور بپھر کر ایسا وحشی انداز اپنا لیتا ہے کہ آپ کی ساری بہادری کو دو منٹ میں کافور کر سکتا ہے۔ یہ ویڈیو دیکھئے!
-
خوبصورت شہر، سرینگر ۔ تصاویر
Sep ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۲ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کا ایک خوبصورت شہر سرینگر جو دنیا کے خوبصورت رہائشی علاقوں میں شمار ہوتا ہے۔
-
طوفان سے مقابلہ ۔ ویڈیو
Sep ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۷حالیہ دنوں میں امریکہ میں آنے والے طوفان سے زور آزمائی کرتا ہوا ایک رپورٹر۔
-
ریل پر مسافروں کی ریل پیل !۔ تصاویر
Sep ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۰بنگلہ دیشی عوام ٹرین کے در و دیوار اور حتیٰ اسکی چھت پر بھی با آسانی سوار ہو جاتے ہیں۔ یہ تصاویر عید قربان کے موقع پر لی گئی ہیں جن میں لوگ عید منانے کے لئے اپنے وطن جا رہے ہیں۔
-
جڑواں لوگ جمع ہوئے ۔ تصاویر
Sep ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۳جڑواں بچے خلقت خدا کے خوبصورت اور انوکھے مصداق ہوتے ہیں اور انہیں خالق کائنات کی بڑی حسین نشانیوں میں قرار دیا جا سکتا ہے۔تہران کے آزادی اسپورٹس کلب میں جڑواں لوگوں کا شاندار اجتماع ہوا۔ لطف اندوز ہونے کے لئے تصاویر دیکھیں۔
-
اپنی جرأت اس پل پر آزمائیں! ۔ تصاویر
Aug ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۴چین نے دنیا کے سب سے بڑے، سب سے اونچے اور سب سے خطرناک شیشے کے پل بنائے ہیں جنہیں دیکھنے کے لئے دور دور سے لوگ جاتے ہیں۔ سینکڑوں میٹر گہری کھائیوں پر ان شیشے کے پلوں پر چلنا بھی سب کے بس کی بات نہیں ہوتی۔
-
کاش آپس میں بھی ہم اتنے ہی مہربان ہوتے ! ۔ ویڈیو
Aug ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۷انسان کبھی ایک حیوان کو کسی مشکل میں پھنسا دیکھ کر فورا اسکی مدد کو لپکتا ہے مگر وہی انسان کبھی کبھی خود انسانوں کے حق میں ایک خونخوار درندہ ثابت ہوتا ہے۔کاش آج انسان آپس میں اتنا ہی مہربان ہوتے جتنا وہ حیوانوں کے ساتھ ہوتے ہیں!
-
اس دعوت کا مزہ ہی کچھ اور ہے! ۔ تصاویر
Aug ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۰امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کے حرم مبارک کا خصوصی دسترخوان ’’مضیف‘‘ جہاں روزانہ ہزاروں زائرین کرام حضرت امیر (ع) کے روضۂ اقدس کی خصوصی میزبانی میں غذا تناول کرتے ہیں۔